All Stories

IQNA

اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

اردن بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی مقابلوں کا اختتام ہوگیا ہے جہاں اختتامی تقریب میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔
06:34 , 2025 Aug 01
اردون؛ نو ہزار طلباء سمر قرآنی کورسز سے مستفید

اردون؛ نو ہزار طلباء سمر قرآنی کورسز سے مستفید

ایکنا: اردن کے صوبہ "عجلون" میں موسم گرما کے قرآنی مراکز میں 9 ہزار طلبہ و طالبات کی تعلیم مکمل کی گئی ہے۔
06:33 , 2025 Aug 01
غزہ جنگ، اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی

غزہ جنگ، اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی

ایکنا: گالوپ تازہ سروے؛ صرف 32 فیصد امریکی اسرائیل کی غزہ میں فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں۔
20:48 , 2025 Jul 31
عراقی موکب زائران اربعین کی خدمت کے لیے آمادہ + تصاویر

عراقی موکب زائران اربعین کی خدمت کے لیے آمادہ + تصاویر

ایکنا: اربعین حسینی کے قریب، کربلاء جانے والے راستے زائرین کی خدمت میں مصروف موکبوں سے آباد کردیا گیا ہے۔
05:59 , 2025 Jul 31
قرآنی مرکز شهر «معروب» لبنان کا افتتاح

قرآنی مرکز شهر «معروب» لبنان کا افتتاح

ایکنا: لبنان کے شہر "معروب" میں جمعیت قرآن کریم کے تحت جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا ہے۔
05:54 , 2025 Jul 31
عربی الیکڑونک میگزین «صراط» ماه صفر ایڈیشن شایع

عربی الیکڑونک میگزین «صراط» ماه صفر ایڈیشن شایع

ایکنا: میگزین "الصراط" کا 131واں عربی شمارہ، ماہِ صفر کی مناسبت سے شائع ہو چکا ہے۔
05:51 , 2025 Jul 31
ایرانی قراء کا مصری قراء کو خط

ایرانی قراء کا مصری قراء کو خط

ایکنا: ایرانی اساتذہ اور قراء کا مصری قاریوں کے نام کھلا خط – غزہ میں انسانی المیوں پر ردعمل کا مطالبہ کردیا۔
05:48 , 2025 Jul 31
ایکنا – تیسرا سالانہ « محرم  شهر»  پروگرام بائس جولائی سے شروع ہوا ہے جو 5 اگست تک تہران میں جاری رہے گا۔

ایکنا – تیسرا سالانہ « محرم شهر» پروگرام بائس جولائی سے شروع ہوا ہے جو 5 اگست تک تہران میں جاری رہے گا۔

اس پروگرام میں عزاداری امام حسین (ع) کو آرٹ کے زریعے اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو محرم و صفر میں منعقد ہوتا ہے۔
18:14 , 2025 Jul 30
تلاوت آیت ۱۳۹ سوره «آل عمران» قاری امیرحسین انواری کی آواز میں + ویڈیو

تلاوت آیت ۱۳۹ سوره «آل عمران» قاری امیرحسین انواری کی آواز میں + ویڈیو

ایکنا: امیرحسین انواری، نامور ایرانی قاری نے (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم (تحریک) "فتح" میں شرکت کے تحت سورۂ آل عمران کی آیت ۱۳۹ کی تلاوت کی۔
18:02 , 2025 Jul 30
اربعین واک اور قومی قرآنی منصوبہ + تصاویر

اربعین واک اور قومی قرآنی منصوبہ + تصاویر

ایکنا: آستانہ مقدس امام علی (ع) نے اربعین کے موقع پر "قومی قرآنی منصوبہ" کا آغاز کیا ہے، جو زائرین کے سفر کے دوران سب سے بڑی قرآنی سرگرمی شمار کی جاتی ہے، اور اس میں 250 قرآنی ادارے شریک ہیں۔
14:05 , 2025 Jul 30
شارجہ سیٹلائٹ چینل کے لیے ختم قرآن ریکارڈ

شارجہ سیٹلائٹ چینل کے لیے ختم قرآن ریکارڈ

ایکنا: شارجہ کے ریڈیو و سیٹلائٹ چینل قرآن نے دو قاریوں کی مکمل ختمِ قرآن کی تلاوت کو اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
13:48 , 2025 Jul 30
سورۂ واقعہ: فقر دور کرنے، رزق میں برکت، محبوبیت اور روحانی ترقی کی قرآنی کنجی

سورۂ واقعہ: فقر دور کرنے، رزق میں برکت، محبوبیت اور روحانی ترقی کی قرآنی کنجی

ایکنا: سورۂ واقعہ قرآن کریم کی بابرکت سورتوں میں سے ایک ہے، جس کی تلاوت خصوصاً جمعہ کی راتوں میں غربت کے خاتمے، اللہ کی محبت کے حصول، لوگوں کے دل میں مقبولیت اور رزق میں کشادگی کا سبب بنتی ہے۔
13:38 , 2025 Jul 30
اسلامی حدیث تحقیق میں پہلی بار

اسلامی حدیث تحقیق میں پہلی بار "گفتگو با احادیث" کے نام سے ایک اسمارٹ نظام کا آغاز

ایکنا: سربراہ مرکز تحقیقات کمپوٹر علوم اسلامی "نور" نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی دنیا میں پہلی بار "تحقیق حدیث " کے میدان میں ایک ہوشمند (اسمارٹ) نظام "گفت‌و‌گو با احادیث" کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔
05:49 , 2025 Jul 30
جمهوری اسلامی نے مضبوط ترین ملک ہونے کا ثبوت دیا

جمهوری اسلامی نے مضبوط ترین ملک ہونے کا ثبوت دیا

ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے جنگِ تحمیلی کے حالیہ شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں انقلاب کی بنیادوں کو مضبوط ترین قرار دیا۔
05:35 , 2025 Jul 30
قرآنی کیمونٹی کا شہید بریگیڈیر حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات

قرآنی کیمونٹی کا شہید بریگیڈیر حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات

ایکنا: ایران کے قرآنی کارکنوں کے ایک گروپ نے شہید سپہبد حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس حافظِ قرآن شہید کی یاد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
20:36 , 2025 Jul 29
1