ایکنا: بمبئی کی مغل مسجد میں مقاومت اسلامی کے چاہنے والوں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں شہید حسن نصراللہ کو دل سے چاہنے والے بچے، نوجوان اور بوڑھے سب نے مل کر عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور مسجد کی عمارت امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
20:43 , 2024 Sep 30