All Stories

IQNA

قرآنی کارواں «امام رضا(ع)» کی سرگرمیوں میں اضافہ

قرآنی کارواں «امام رضا(ع)» کی سرگرمیوں میں اضافہ

ایکنا: قرآنی کمیٹی سربراہ کے مطابق سال اربعین میں قرآنی کاروان کی آٹھ دن کی فعالیت کے دوران ایک ہزار سے زیادہ قرآنی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا گویا کمیت کے لحاظ سے ۵ فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
04:59 , 2025 Aug 23
اپلیکیشن «قرآن‌یار» تعلیم قرآن کے لیے نئی کاوش

اپلیکیشن «قرآن‌یار» تعلیم قرآن کے لیے نئی کاوش

ایکنا: قرآن یار کے نام سے موبائل پر قرآن کی تلاوت اور تعلیم کے لیے جدید ایپلیکیشن تیار ہوچکا ہے۔
08:31 , 2025 Aug 22
انڈین خطاط خاتون نے مکمل قرآن کی خطاطی کردی

انڈین خطاط خاتون نے مکمل قرآن کی خطاطی کردی

ایکنا: کرناٹک کی خاتون نے کامیابی سے قرآن مجید کو ۳۰۰ دنوں میں خودنویس سے لکھا۔
20:41 , 2025 Aug 21
آستانہ علوی وفات پیامبر (ص) پر سیاہ پوش+ تصاویر

آستانہ علوی وفات پیامبر (ص) پر سیاہ پوش+ تصاویر

ایکنا: نجف اشرف میں آستانہ مقدس علوی پیامبر اسلام(ص) کی وفات کی سالگرہ کے قریب آنے پر سیاہ پوش ہو گیا۔
05:41 , 2025 Aug 21
فلسطینی باسکٹ بال کھلاڑی محمد شعلان بھی غاصب فورس کے ہاتھوں شہید

فلسطینی باسکٹ بال کھلاڑی محمد شعلان بھی غاصب فورس کے ہاتھوں شہید

ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
05:38 , 2025 Aug 21
عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات سے ڈیزائن

عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات سے ڈیزائن

ایکنا: جنت عدنان احمد، عراق کے شہر موصل کی ایک معروف خوشنویس ہیں، جو اپنے بے مثال فن کے ذریعے عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات کے ذریعے تخلیق کرتی ہیں۔
05:33 , 2025 Aug 21
ثقلین؛ تفرقے کے دلدل سے نجات دہندہ امت اسلامی

ثقلین؛ تفرقے کے دلدل سے نجات دہندہ امت اسلامی

ایکنا: پیغمبر اکرم(ص) کی وصیتیں اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی اہم ترین نجات کے وسائل ہیں۔
05:30 , 2025 Aug 21
ایرانی قاری کی «حِلّه» میں تلاوت+ ویڈیو

ایرانی قاری کی «حِلّه» میں تلاوت+ ویڈیو

ایکنا: سیدمحمد حسینی‌پور؛ ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامئ مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر جو کاروان قرآنی اربعین میں شامل ہے انہوں نے شهر حله عراق میں تلاوت کی ہے۔
20:19 , 2025 Aug 20
نغمہ ہائے قرآنی رضوی مہم کا اہتمام

نغمہ ہائے قرآنی رضوی مہم کا اہتمام

ایکنا: شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے قرآنی کمپین "نغمہ‌هائے رضوی" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
13:52 , 2025 Aug 20
تلاوت‌سوره‌هائے فتح و نصر کاروان قرآنی اربعین کے اراکین کے ساتھ + ویڈیو

تلاوت‌سوره‌هائے فتح و نصر کاروان قرآنی اربعین کے اراکین کے ساتھ + ویڈیو

ایکنا: وحید نظریان، جو کاروانِ قرآنی اربعین کے ارکان میں شامل ہیں، نے کہا کہ اس سال کاروان کا بنیادی ہدف سورت فتح اور نصر کی تلاوت اور ان آیات کی تشریح ہے۔
05:33 , 2025 Aug 20
نجف اشرف میں، رحلت رسول اکرم کی مناسبت سے تیاریاں

نجف اشرف میں، رحلت رسول اکرم کی مناسبت سے تیاریاں

ایکنا: نجف کے قدیمی شہر کی سٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ رحلتِ رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحلت کے موقع پر زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی خدماتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
05:31 , 2025 Aug 20
جمہوریہ اینگوش کے دارالحکومت ماگاس میں روسی کا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

جمہوریہ اینگوش کے دارالحکومت ماگاس میں روسی کا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

ایکنا: دوسرا بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ روس کے جمہوریہ اینگوش کی دارالحکومت ماگاس میں قاریوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں دنیا کے 32 ممالک کے قراء اور حفاظ نے حصہ لیا۔
05:28 , 2025 Aug 20
اسرائیلی جامعات؛ قتل عام اور سرکوبی کے مراکز

اسرائیلی جامعات؛ قتل عام اور سرکوبی کے مراکز

ایکنا: اسرائیلی جامعات کا ہتھیار ساز کمپنیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ ان جامعات میں وہ ٹیکنالوجی تیار کی جاتی ہے جسے پہلے فلسطینیوں کے خلاف میدان میں آزمایا جاتا ہے اور پھر عالمی سطح پر فروخت کیا جاتا ہے۔
05:26 , 2025 Aug 20
مسلمان بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے قوانین بین الاقوامی ہیں

مسلمان بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے قوانین بین الاقوامی ہیں

ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے جج نے کہا کہ اس مقابلے میں شریک افراد طالب علم ہیں اور ممکن ہے کہ زیادہ تر پیشہ ورانہ اور تکنیکی انداز میں تلاوت نہ کرتے ہوں۔
05:17 , 2025 Aug 20
اربعین قرآنی کارواں؛ امام حسینؑ کے پیروکار + ویڈیو

اربعین قرآنی کارواں؛ امام حسینؑ کے پیروکار + ویڈیو

بین الاقوامی قاری اور اربعین قرآنی کارواں کے رکن سید مصطفی حسینی نے اربعین کے دوران قرآنی ـ مردمی ہیڈکوارٹر میں حاضرین کے لیے سورہ فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی۔ انہوں نے اربعین کے پیدل سفر کے دوران قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریق و سیرت کی پیروی قرار دیا۔
20:47 , 2025 Aug 19
3