All Stories

IQNA

کشمیر میں خطی قرآنی نسخے کی نمایش + ویڈیو

کشمیر میں خطی قرآنی نسخے کی نمایش + ویڈیو

ایکنا: کشمیر میں دنیا کے سب سے بڑے قرآنی خطی نسخے کی نمایش کی گیی ہے۔
05:56 , 2024 Sep 11
امارات بین الاقوامی مقابلوں کا تیسرا دن

امارات بین الاقوامی مقابلوں کا تیسرا دن

ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلہ «شیخه فاطمه بنت مبارک» کے تیسرے دن بارہ خاتون امیدوار مقابلے میں شامل تھیں۔
05:53 , 2024 Sep 11
اسلامی میراث کی دبئی باغ میں نمائش + تصاویر و فلم

اسلامی میراث کی دبئی باغ میں نمائش + تصاویر و فلم

ایکنا: چونسٹھ ایکڑ پر مشتمل قرآنی باغ دبئی میں اسلامی میراث کی نمایش کی جگہ ہے۔
05:46 , 2024 Sep 11
زخیرہ اندوزی/ قرآن و معاشرہ 2

زخیرہ اندوزی/ قرآن و معاشرہ 2

ایکنا: قرآن میں دولت جمع کرنے کو دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے، تعمیری اور تباہ کن۔
05:43 , 2024 Sep 11
سخن حق کہنے سے ہرگز مت ڈر

سخن حق کہنے سے ہرگز مت ڈر

رسول اللّه (ص) فرماتے ہیں: «قُل الحَقَّ، وَلا تَأخُذکَ فی اللّه ِ لَومُةُ لائِمٍ» حق بات کہو اور راه خدا میں کسی کی ملامت سے نہ ڈرنا. [حلیة الأولیاء: ۱/ ۲۴۱]
17:12 , 2024 Sep 10
مصری فٹبالر کا قرآن سے لگاو+ ویڈیو

مصری فٹبالر کا قرآن سے لگاو+ ویڈیو

ایکنا: مصری فٹبالر محمد الننی، کی قرآن سے لگاو کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو خوب سراہا جارہا ہے۔
15:08 , 2024 Sep 10
اتحاد اور بقائے باہمی عظیم ترین اجتماع کا پیغام

اتحاد اور بقائے باہمی عظیم ترین اجتماع کا پیغام

ایکنا: معروف فوٹوگرافر «مانولو اسپایلو»، نے وحدت اور یکجہتی کو اربعین پیدل روی کا اہم ترین پیغام قرار دیا ۔
14:56 , 2024 Sep 10
انڈونیشیاء میں تکفیری افکار پھیلاو کا خطرہ

انڈونیشیاء میں تکفیری افکار پھیلاو کا خطرہ

ایکنا: انڈونشییاء میں حکام اور رہنماوں کی بقائے باہمی تاکید کے باجود ماہرین تکفیری افکار کے پھیلاو کے بارے میں خبردار کررہے ہیں۔
04:45 , 2024 Sep 10
شیخ منشاوی کی برسی عالمی اسلامی انجمن کے تعاون سے+ تصاویر

شیخ منشاوی کی برسی عالمی اسلامی انجمن کے تعاون سے+ تصاویر

ایکنا: انجمن جهان اسلام نے شیخ محمد صدیق المنشاوی کی برسی کا پروگرام تنزانیہ میں منعقد کیا۔
04:40 , 2024 Sep 10
امارات میں خواتین بین الاقوامی مقابلوں کا دوسرا دن

امارات میں خواتین بین الاقوامی مقابلوں کا دوسرا دن

ایکنا: بین الاقوامی «شیخه فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلوں کے پہلے دن ۱۲ امیدواروں نے دو شفٹ میں کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔
04:37 , 2024 Sep 10
پانچ ہزار اردو زبان زائر ین کی حرم رضوی پر حاضری+ تصاویر

پانچ ہزار اردو زبان زائر ین کی حرم رضوی پر حاضری+ تصاویر

ایکنا: اردو زبان زائرین کا اجتماع حرم مطهر میں غیرملکی أمور کے شعبے کے تعاون سے منعقد ہوا۔
04:32 , 2024 Sep 10
هرگز بیہودہ بات مت کرو

هرگز بیہودہ بات مت کرو

امام حسین(ع) فرماتے ہیں: «لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، و لا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا» هرگز سخن بيهوده مت کہو؛ کیونکہ تھمارے لیے گناہ کا خطرہ موجود ہے اور درست بات بھی مت کرو مگر اس کی جگہ پر۔ [ميزان الحكمه، جلد۱۰، صفحه ۱۹۰]
15:02 , 2024 Sep 09
انڈین مسلمان گھر لوٹنے کی فکر میں

انڈین مسلمان گھر لوٹنے کی فکر میں

ایکنا: شمالی انڈیا کے شهر هاریڈوار کے مسلمان دوبارہ آبائی علاقے میں لوٹنے کے لیے پریشان ہیں۔
14:29 , 2024 Sep 09
جنگ بندی اور اعتراضات میں شدت

جنگ بندی اور اعتراضات میں شدت

ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
14:20 , 2024 Sep 09
کوزوو میں «ننھے حفاظ» اکیڈمی میں ہزاروں طلباء کی تربیت

کوزوو میں «ننھے حفاظ» اکیڈمی میں ہزاروں طلباء کی تربیت

ایکنا: کوزوو میں دو بہنوں نے سات سال میں ۱۰۰۰ بچؤں کو تعلیم قرآن سے آراستہ کیا۔
04:52 , 2024 Sep 09
10