ایکنا: صدرِ قومی ادارہ برائے نشریات مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے ممتاز قراء کرام کی تصاویر، دستنوشتے، معاہدے اور تلاوتوں پر مشتمل "قاریوں کا میوزیم" قائم کیا جائے گا۔
ایکنا: قرآنی معاشرے کا مصنوعی ذہانت کے میدان میں داخل ہونا نہ کوئی پرتعیش انتخاب ہے اور نہ ہی اختیاری معاملہ، بلکہ یہ ایک تمدنی ضرورت اور تاریخی ذمہ داری ہے۔
ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
ایکنا: سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرفات میں وقوف کا دن، جو کہ سالانہ حج کا نقطۂ عروج ہوتا ہے، جمعرات 5 جون اور جمعہ 6 جون کو عید قربان کی تقریبات کا پہلا دن منایا جائے گا۔
ایکنا: ماہِ مبارک ذالحجہ، جس میں "ایامِ معلومات" شامل ہیں، قمری مہینوں میں سے ایک نہایت بافضیلت مہینہ ہے۔ اس مہینے کی برکتوں سے دعاؤں، نیکیوں، روزہ داری، سورہ فجر کی تلاوت وغیرہ کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔