ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
ایکنا: هفته وحدت کمیٹی سربراہ کے مطابق امت اسلامی کی مشکلات کے اہم ترین سبب میں سے ایک اتفاق و حدت کا فقدان ہے اور غزہ میں مظالم روکنے کے لیے اتحاد لازم ہے۔