تازهترین
جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا.
May 22 2022 , 20:58
حرم امام رضا علیہ السلام کے ٹیکنکل اینڈ مینٹننس ادارے کے تعاون سے مطالعہ اور کتابخوانی کی جگہ کو مزید بڑھانے کے لئے دورواقوں(ہالز) کو آمادہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ اسی سے ملتے جلتے ایک اور منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔
May 22 2022 , 20:43
اٹلی میں عوام نے مختلف شہروں میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
May 22 2022 , 09:56
تہران(ایکنا) کورونا مشکلات اور محدودیتوں کے باوجود کتب نمائش میں غیرملکی اسٹال کی رونق اطمینان بخش ہے۔
May 21 2022 , 08:56
تہران(ایکنا) حزب اللہ جنرل سیکریٹری «سید حسن نصر الله» نے شهادت مصطفی بدرالدین کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شهید نے پوری زندگی صیھونی اور تکفیریوں سے جہاد میں بسر کی۔
May 21 2022 , 09:02
قرآنی سورتیں/ 3
سوره آل عمران قرآن کے لمبی سورتوں میں سے ایک ہے جس میں انبیاء کی زندگی پر بات ہوئی ہے جنمیں حضرت یحی اور حضرت مسیح کی زندگی اور دشمنوں کے مقابل انکی مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔
May 21 2022 , 09:05
پاک ایران تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والے تیسرے فریق کے عزائم پر چوکس رہنا ہوگا.
May 21 2022 , 09:07
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: وہ ایران جو آپ کے لئے بہت عزیز ہے آج دشمنوں کی نفرت کا نشانہ بنا ہوا ہے.
May 21 2022 , 20:15
قدس ثقافتی ادارے کے زیراہتمام فلسطینی صحافی شہیدہ شیرین ابوعاقلہ کی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مشہد مقدس کی خاتون صحافیوں اور فن وثقافت سے تعلق رکھنے والی دیگر خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
May 21 2022 , 20:08
تہران(ایکنا) روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کو المیہ قرار دیا ہے۔
May 21 2022 , 09:13