ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔