ایکنا: ڈائریکٹر ادارہ طباعت و نشریات قرآن کریم کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں کوئی ایسا قرآن موجود نہیں جو ایک ہی طریقے کے تحت اتنے زیادہ تنوع کے ساتھ خط، سائز اور فنی پہلوؤں کے اعتبار سے چھاپا گیا ہو۔
ایکنا: تھران میں تاریخی قصر سعدآباد جو اس علاقے کے اہم ترین باغات میں شمار ہوتا ہے البرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے اور اس عمارت میں میوزیم، اور دیگر قابل دید مقامات موجود ہیں اور موسم خزاں میں یہاں کے مختلف رنگ نظر آتے ہیں۔
ایکنا: رہبر معظم انقلاب کا کہنا تھا "بسیج مستضعفین ملک میں ایک بے نظیر تخلیق ہے۔ بسیج دراصل ایک ثقافتی، سماجی اور بلاشبہ ایک عسکری نیٹ ورک ہے جو امام کی تخلیق ہے۔
آیت 30 سوره فصلت میں کہا گیا ہے: حقیقت میں جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب خدا ہے اور پھر اس پر قایم رہا فرشتے ان پر اترتے ہیں اور کہتے ہیں پریشان مت ہونا اور جس جنت کا وعدہ دیا گیا ہے اس پر خوش ہوجاو۔