ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
ایکنا: فضیلت، عظمت اور مناقب حضرت فاطمہ زہرا (س) اسلامی تاریخ اور حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے نزدیک اتنا بلند ہے کہ روایات اہل سنت میں بھی کافی مواد موجود ہیں۔