ٹیگس - بین الاقوامی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی
محمدمهدی اسماعیلی:
ایکنا تھران: ایرانی وزیرثقافت نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس سال نمائش کو وسعت دی گیی ہے اور اس میں اکیس ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514036    تاریخ اشاعت : 2023/04/02

ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۶۵ حفاظ کرام شریک ہیں، مقابلے دبئی کے علمی ثقافتی سمپوزیم میں منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513987    تاریخ اشاعت : 2023/03/24

ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی ربیع الشهاده(بهار شهادت) فیسٹیول بعنوان «امام حسین(ع) اقوام کے دلوں میں» شروع ہوچکی ہے جسمیں چوالیس ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513830    تاریخ اشاعت : 2023/02/26

انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی آخری رات کے مقابلے مردوں کے شعبے میں عالمی سربراہ اجلاس کے ہال میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513811    تاریخ اشاعت : 2023/02/22

ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر ««پورٹ سعید» میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513774    تاریخ اشاعت : 2023/02/18

ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلے قاہرہ میں شروع ہوچکے ہیں جسمیں 108 امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513723    تاریخ اشاعت : 2023/02/06

ایکنا تھران- سولویں بین الاقوامی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفازاً» جو بین الاقوامی چینل الکوثر پر منعقد ہوتا ہے اس کے رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513703    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

ایکنا تھران- شهر لاهور میں بین الاقوامی حلال فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513630    تاریخ اشاعت : 2023/01/19

ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پہلے دن قرائت تحقیق میں ایرانی قاریوں کی عمدہ پرفارمنس دیکھی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513619    تاریخ اشاعت : 2023/01/18

ایکنا تھران- بین الاقوامی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ جمعہ تیرہ جنوری سے مشھد مقدس میں شروع ہورہا ہے جسمیں 146 امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513569    تاریخ اشاعت : 2023/01/11

حمید مجیدی‌مهر
ایران تھران- ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآنی امور کے سربراہ نے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513433    تاریخ اشاعت : 2022/12/24

بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ہمراہ؛
ایکنا تھران- ایران میں تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ ایک قرآنی سیمینار بھی منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513308    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

ایکنا تھران- بین الاقوامی مسلمان کانگریس کا اجلاس بدھ کو سمارانگ شہر میں منعقد ہوا.
خبر کا کوڈ: 3513226    تاریخ اشاعت : 2022/11/26

ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513075    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ایکنا تھران- چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران نماز وحدت با جماعت ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512877    تاریخ اشاعت : 2022/10/14

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512871    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

ایکنا تہران- روضہ امام حسین علیہ السلام میں مراسم منعقد کرنے والی مرکزی کمیٹی کے تعاون سے حضرت فاطمہ زہرا س اور امام حسین ع کی ولادت کی مناسبت سے دو بین الاقوامی فیسٹیول منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512832    تاریخ اشاعت : 2022/10/05

ایکنا تہران- آستانہ حسینی سے وابستہ وارث انبیاء(ع) فاونڈیشن کے تعاون سے تیسری سالانہ «پیام امام حسین(ع)» فیسٹیول تیس ممالک سے آئے زائرین امام حسین(ع) کے لیے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512779    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511970    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

تہران(ایکنا) کئی سالوں کے وقفے کے بعد دسویں حفظ و قرآت مقابلے بنغازی شہر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511962    تاریخ اشاعت : 2022/05/30