ٹیگس - گھریلو دستکاری

iqna

IQNA

ٹیگس
گھریلو دستکاری
پوترا کی گلابی مسجد مقامی اور روایتی طرز تعمیر کی شاہکار مسجد ہے جس میں گھریلو دستکاری وں اور سازوسامان سے لیکر جدید اور اسی طرح ایرانی طرز تعمیر اور معماری کی حسین امتزاج ہے جو اسلامی اور صفوی دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3513174    تاریخ اشاعت : 2022/11/19

پینتیسویں گھریلو دستکاری نمایش کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے جو اس وقت تھران میں جاری ہے۔ تھران انٹرنیشنل نمایش میں جاری مذکورہ نمایش میں ۲۱۱ ایرانی ہنر مند جو ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں انکے بنائے ہوئے سامان اور اشیاء موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511223    تاریخ اشاعت : 2022/01/31