ٹیگس - زائرین

iqna

IQNA

ٹیگس
زائرین
ایکنا: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515980    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515737    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3515662    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: سال 2023 میں رضا کار گروہوں نے 747 ہزار گھنٹے فری کام کیے تاکہ مسجد النبی میں نمازیوں اور زائرین کی مدد کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515513    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا: نجف اشرف میں واقع حرم مطهر امام علی(ع) میں شهادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر دنیا بھر سے زائرین حاضر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515503    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514934    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا عراق: موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514913    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا عراق: کربلا میں چہلم کی رات اور صبح کے وقت زائرین کا سمندر موجود ہے جوسید الشهداء و حضرت ابوالفضل العباس علیهما السلام سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514907    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514891    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

زائرین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: دو ملین زائرین عراقی سرحدوں سے عراق پہنچ چکے ہیں جہاں ہر طرح سے سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514864    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے مومنین کی جانب سے کوئٹہ کے گلستان ٹاون میں زائرین کے لیے موکب میں رہایش، کھانے اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514861    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا عراق: آستانہ علوی و عباسی کے تعاون سے رہایش، طعام اور دیگر میڈیکل سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514823    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

زائرین کربلا اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں اور مھران بارڈر سے ۹۰ هزار کربلا کے لیے عراق آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514681    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق عشرہ اول کی عزادارای کے لیے تمام سیکورٹی اور صحت کے انتظامات مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514639    تاریخ اشاعت : 2023/07/19