پوترا کی گلابی مسجد مقامی اور روایتی طرز تعمیر کی شاہکار مسجد ہے جس میں گھریلو دستکاریوں اور سازوسامان سے لیکر جدید اور اسی طرح ایرانی طرز تعمیر اور معماری کی حسین امتزاج ہے جو اسلامی اور صفوی دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3513174 تاریخ اشاعت : 2022/11/19