ثقافت اور آرٹ گروپ: پاكستان كے تاريخی شہر لاہور میں خانہ فرہنگ ايران كے زير اہتمام ثقافت اور آرٹ كے موضوع پر نمائش كا انعقاد كيا جائے گا۔
22:14 , 2012 Apr 11
فن و ثقافت گروپ: ايرانی كلچرل سنٹر نے طرابلس كی بين الاقوامی نمائش میں ثقافتی مصنوعات پيش كی ہیں۔
23:05 , 2012 Apr 10
علم و فكر گروپ : ١۹ مارچ كو ہندوستان كے شہر "لكھنؤ" میں واقع حسين آباد كے قديمی امام بارگاہ میں اصول عقائد پر مشتمل مقابلے كے اكتيسویں مرحلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:30 , 2012 Mar 22
فكر و علم گروپ : ١۳ مارچ كو ايران اور آرمينيا كی مشتركہ كانفرنس "باہمی تعاون كے بيس سال" كے عنوان سے آرمينيا كے شہر "ايروان" میں واقع ايرانی كلچرل سينٹر كے تعاون سے منعقد كی گئی ہے ۔
23:50 , 2012 Mar 19
ادب و آرٹ گروپ: آج 18 فروری كو لاہور خانہ فرھنگ ايران میں 12 ویں سيرت رحمۃ للعالمين كانفرنس منعقد ہوگی۔
23:12 , 2012 Feb 18
ادب و آرٹ گروپ: " عورتوں كے حقوق اور ان كی حمايت اسلام كی نگاہ میں" كے عنوان سے ايك نشست چيچنيا كے دارالحكومت گروزنی میں منعقد ہوئی۔
22:58 , 2012 Feb 18
ثقافتی اور ہنری گروپ : ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۳ویں سالگرہ كے موقع پر "الجمہورية الاسلامية الايرانية ، عزة و اقتدار" كے عنوان سے خصوصی رنگين شمارے كے ۲۰۰۰ نسخے شام میں شائع اور منتشر كیے گئے ہیں ۔
23:49 , 2012 Feb 16
ادب و آرٹ گروپ: سونے سے تحرير شدہ قرآن كريم كی تقريب رونمائی آج ثقافتی اور اسلامك گائينڈنس كے وزير سيد محمد حسينی كی موجودگی میں تہران كے آزادی ٹاور میں ہوگی۔
12:13 , 2012 Feb 09
ثقافت و آرٹ گروپ: انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كی 33 ویں سالگرہ كی مناسبت سے لاہور میں مختلف پروگرامز شروع ہورہے ہیں۔
11:28 , 2012 Feb 03
فن و ثقافت: حضرت آيت اللہ جوادی آملی كی ڈيجیٹل لائبريری كی نمائش ويب سائٹ پر آچكی ہے۔
21:07 , 2012 Jan 26
فكر گروپ : حوزہ و يونيورسٹی استاد نے اس بيان كے ساتھ كہ نوظہور عرفان انتخاب دين كو انسان كی مرضی اور جذبات كے تابع قرار ديتے ہیں ، واضح كيا : ان لوگوں كا خيال ہے كہ افراد كے ذوق كے برابر متنوع روحانی فرقے ايجاد كیے جائیں ۔
23:45 , 2012 Jan 19
فكر و علم گروپ : آيت‌الله‌العظمی محمدتقی مصباح يزدی كی كتاب آموزش عقائد كا روسی ترجمہ روس میں ايرانی قونصلیٹ كے تعاون سے شائع كر ديا گيا .
10:05 , 2012 Jan 17