فكر و علم گروپ : اسد حيدر كی كتاب "الامام الصادق﴿ع﴾ و المذاہب الاربعة" كی پہلی دو جلدوں كے عربی سے ارونڈی زبان میں مکمل ہونے والے ترجموں کو مجمع جہانی اہل بيت﴿ع﴾ كی كوششوں سے شائع كیا گیا ہے ۔
23:05 , 2012 Apr 22
آرٹ و فن گروپ: كراچی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے سربراہ مہدی خطيب نے صوبہ سندھ كی آكادمی ادبيات كے صدر نور محمد پٹھان سے كراچی میں ملاقات كی ہے۔
22:24 , 2012 Apr 22
علم و فكر گروپ: پروفيسر ہشام جعيط نے ايرانی كلچرل سنٹر كے سربراہ صادق رمضانی گل افزانی سے ملاقات میں كہا كہ ايرانی تحقيقی اداروں كے ساتھ تعاون كا خير مقدم كریں گے۔
22:23 , 2012 Apr 22
علم و فكر گروپ : 19 اپريل كو مسجد زاگرب كے افتتاح كی پچيسویں سالگرہ كے موقع پر اس شہر كے اسلامی مركز میں "يورپ میں اسلام ؛ مقام اور توقعات" كے عنوان سے علمی نشست كا آغاز كيا گیا ہے ۔
23:54 , 2012 Apr 21
آرٹ و فن گروپ: ايرانی كلچرل راولپنڈی وومن كالج پشاور میں ايران شناسی كے شعبہ كا افتتاح كيا ہے اور اس كا ہدف ايرانی ثقافت كا بہتر تعارف ہے۔
22:21 , 2012 Apr 21
فكر و علم گروپ: ۲۴اپريل كو ہندوستانی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں واقع "مؤمل" ثقافتی اور تعليمی سينٹر میں ايام فاطمیہ ﴿ع﴾ كی مناسبت سے ايك نشست كے دوران سيدہ زہرا﴿ع﴾ كی سيرت كا جائزہ ليا جائے گا ۔
23:06 , 2012 Apr 18
ثقافت اور ہنر گروپ : ازبكستان میں وسطی ايشيا اور قزاقستان كے سابق مفتی اعظم "شيخ صادق محمد يوسف" كی كتاب "خوش قسمت خاندان" كا ازبك زبان میں ترجمہ منتشر كر ديا گيا ہے ۔
23:04 , 2012 Apr 18
فن و ثقافت گروپ: قازقستان میں ايرانی قونصلر اصغر صابری نے دونوں ملكوں كی مشتركہ ثقافت كے بارے میں گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ فارسی خطی نسخوں كی نمائش قازقستان كے دارالحكومت "آلماتی" كے قومی عجائب گھر میں منعقد ہوگی۔
20:32 , 2012 Apr 17
آرٹ و ثقافت گروپ: صوفیہ يونيورسٹی میں ايران شناسی مركز اور ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے فارسی زبان كی تعليم كيلئے پرائمری اور ایڈوانس ليول كورسز كی كلاسز كا آغاز ہوگيا ہے۔
20:44 , 2012 Apr 16
فكر و علم گروپ : تاجكستان میں سابق ايرانی سفير "مجتھد شبستری" نے "سغد" كے ڈپٹی گورنر كےساتھ ملاقات كے دوران كہا ہے كہ اب تك "ايران اور تاجكستان كی دوستی" نامی انجمن كو بيس ہزار سے زائد كتابیں تحفے كے طور پر دی گئی ہیں ۔
23:54 , 2012 Apr 12
ثقافت و آرٹ گروپ: پاكستان كے تاريخی شہر لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زير اہتمام فارسی ادب اور زبان كے 300 ویں دورے كا دس اپريل سے آغاز ہوگيا ہے۔
22:19 , 2012 Apr 12
ثقافت و آرٹ گروپ:جمہوریہ تاتارستان میں منعقد ہونے والی بين الاقوامی "حلال كزان نمائش 2012ء" جو 19 مئی سے شروع ہورہی ہے ، میں اسلامی كتب بھی شامل كی جائیں گی۔
22:18 , 2012 Apr 12