ادب اور ارٹس گروپ : اسلامی مجلس شوری میں قائم قرآن كمیٹی كی سربراہ نے قرآنی ثقافت كے فروغ كے لیے مختلف زبانون میں قرآنی ترجموں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے زور ديا ہے كہ دنيا قرآنی مفاہيم كی پياسی ہے اسی بنياد پر مختلف زبانوں میں قرآن كا ترجمہ اسلام سے متعلق لوگوں كے شبہات كے ازلے کا باعث بن سکتا ہے
23:45 , 2012 Apr 25
ہنر گروپ : اسلامی ثقافت اور ہنر تحقيقاتی سينٹر كے سربراہ نے "ہنر اور شيعہ تہذيب" كانفرنس كے انعقاد كا ہدف بيان كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كانفرنس كا ہدف عالم اسلام میں ہنر كی ساخت اور اس کے بنيادی اركان كو بيان كرنا ہے ايسی بنيادیں ، عناصر اور اركان جن كی تشكيل دقيقا شيعہ تعليمات پر قائم ہے ۔
23:45 , 2012 Apr 25
علم و فكر گروپ :۲۲ اپريل کو ہندوستان كے علمی اور ثقافتی مراكز كی جانب سے رياست "بھار" كے شہر "پٹنا" میں واقع حج كمپليكس میں ايك سيمينار كے دوران حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی تعليمات اور سيرت كی روشنی میں اسلامی بيداری كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Apr 24
علم و فكر گروپ : لاہور میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكلچرل سينٹر كے سربراہ نے "اعلی تعليم" سينٹر اور "صفا" اسلامی مركز كے صدر كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا ہے كہ حوزے اور يونيورسٹيوں كی باہمی قربت ؛ خدا كے نزديك اچھا عمل اور بڑی عبادت ہے ۔
23:53 , 2012 Apr 24
علم و فكر گروپ: ۲۵ اپريل سے ہندوستان كی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں واقع امام بارگاہ "سبطين آباد" میں ايام فاطمیہ ﴿ع﴾ كی مناسبت سے حضرت زہرا﴿ع﴾ كی سيرت اور اخلاقی فضائل پر روشنی ڈالی جائے گی ۔
23:52 , 2012 Apr 24
علم و فكر گروپ : 22 اپريل كو بوسنيا كے شہر "زنيكا" كے حکومتی سكول میں اسلامی معلومات پر مشتمل علمی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:49 , 2012 Apr 24
علم و فكر گروپ : ١١ مئی كو ہندوستان كی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں واقع "عمومی فلاح و بہبود" چوك میں منعقد ہونے والے سیمينار كے دوران ظلم اور فساد كے خاتمے میں پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كے كردار پر روشنی ڈالی جائے گی ۔
23:48 , 2012 Apr 24
ثقافت اور ہنر گروپ : LAMP FALL ریڈيو اور ٹيلی ويژن چينل كے سربراہ "عليون چيون" نے سنیگال میں ايرنی كلچرل سينٹر كے سربراہ كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا ہے كہ سينگال میں ڈراما سیریل "حضرت يوسف﴿ع﴾" كا بڑے پیمانے پر استقبال قابل توجہ ہے
23:51 , 2012 Apr 23
فكر و علم گروپ : بينكاك میں ايرانی كلچلر سینٹر كے توسط سے تھائی زبان میں شائع ہونے والے "پيام اسلام" مجلے كا تينتيسواں شمارہ منتشر كرديا گيا ہے ۔
23:51 , 2012 Apr 23
فكر و نظر گروپ: جارجيا میں ايام فاطمیہ كی مناسبت سے جمعيت اہل بيت كی طرف سے گذشتہ جمعہ كو مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا جس میں بڑی تعداد میں جارجيا كے اہل تشيع نے شركت كی۔
23:06 , 2012 Apr 23
آرٹ و ثقافت گروپ:كرغزستان كی اسلامك يونيورسٹی میں خواتين كيلئے خصوصی ٹريننگ كورس 22 اپريل سے شروع ہوچكا ہے جس كا عنوان "اسلامی نقطہ نظر میں خوش بخت خاندان" ہے۔
23:05 , 2012 Apr 23
ثقافت اور ہنر گروپ : تركی كے "ديانت" سينٹر كے سربراہ "محمد گورمز" نے كہا ہے كہ یہ ادارہ بہت جلد ايك ٹی وی چينل كا افتتاح كرے گا ۔
23:08 , 2012 Apr 22