فكر و نظر گروپ: ہندوستان كے دارالحكومت دہلی نو میں ايك كانفرنس منعقد ہوئی جس میں شہيد مطہری كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ ليا گيا۔
21:50 , 2012 May 01
فكر و نظر گروپ: افغانستان میں خود شناسی اور خدا شناسی كے بارے میں كتاب "خالق كے ساتھ" كا پشتو زبان میں ترجمہ كے بعد اس كی اشاعت بھی ہوچكی ہے۔
14:53 , 2012 May 01
آرٹ و فن گروپ: كروشيا كے شہر ريكا میں 24 اپريل سے ايرانی فلم ميلے كا آغاز ہوچكا ہے اور یہ فلمیں كروشيا كے ثقافتی سينما گھر میں دكھائی جا رہی ہیں۔
23:52 , 2012 Apr 30
علم و فكر گروپ : ايسی دنيا جس میں ۹۰ فيصد لوگ دين كی پيروی كرتے ہیں ؛ دنيا بھر میں فعال عصر حاضر كی تحريكوں كے لیے دينی رہنماؤں سے بڑھ كر كون سرچشمہ ہدايت ہو سكتا ہے ؟ اگرچہ كہ سياسی ادارے اور تنظيمیں بھی ان تحريكوں میں اثر انداز ہوتی ہیں ليكن مؤثر ترين عملی فيصلے دينی رہنماؤں كو ہی كرنے چاہيئیں ۔
22:53 , 2012 Apr 30
فكر و نظر گروپ: اديان اور مذاہب يونيورسٹی میں ايك علمی كانفرنس "تاريخی اعتبار سے تشيع اور تصوف" كے عنوان سے منعقد ہورہا ہے۔
23:38 , 2012 Apr 29
علم و فكر گروپ : محمد رضا فلسفی نے واضح كيا ہے كہ حضرت ختمی مرتبت ﴿ص﴾ كے اس مشہور فرمان "فاطمہ بضعة منی" "فاطمہ ميرا ٹكڑا ہے" كی جانب توجہ كرنے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے كہ صديقہ كبری﴿ع﴾ كے مقام و منزلت كی شناخت كے بغير دين اسلام ناقص اور اس كا مقصد نامكمل ہے ۔
22:31 , 2012 Apr 29
علم و فكر گروپ : ۲٦ اپريل كوكرغزستان كی قانون اكیڈمی میں "جديد دنيا میں اسلامی قوانين كی ترقی كی روشیں " كے عنوان سے منعقد ہونے والی كانفرنس كے دوران جديد دنيا میں اسلامی قوانين كی ترقی كے طريقہ كار كا جائزہ ليا گياہے
22:29 , 2012 Apr 29
ثقافت اور ہنر گروپ : لبنان كی اسلامی مزاحمت كی سالگرہ كے موقع پر ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے "عربی اور فارسی ادب كی رو سے مزاحمت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد كيا گيا ہے
22:29 , 2012 Apr 29
فكر و نظر گروپ: اديان اور مذاہب يونيورسٹی میں ايك تعليمی اجلاس "عصر حاضر میں عيسائيت ، كیھتولك، قدامت پسند، پروٹسٹنٹ اور مشرق وسطی میں عيسائيت" كے موضوع پر منعقد ہوا۔
21:18 , 2012 Apr 29
ثقافت اور ہنر گروپ :24 اپریل كو برازيل كے شہر "كوریٹيبا" میں واقع مسجد "محمد رسول اللہ ﴿ص﴾" میں ايك تقريب كےدوران اسلامی مركز كی جانب سے بچوں كے لیے پرتغالی زبان میں خصوصی مجلے "نبيل اور اسكے دوست" كے پہلے شمارے كی رونمائی كی گئی ہے ۔
23:51 , 2012 Apr 27
علم و فكر گروپ : حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كے اخلاقی فضائل ، كردار اور شخصيت كے ساتھ ساتھ خطبہ فدك كے تجزیہ و تحليل كے لیے ہندوستان كے مختلف شہروں میں سيمينار اور نسشتوں كا سلسلہ جاری ہے ۔
23:50 , 2012 Apr 27
فكر و نظر گروپ: جاسم حسين كی تاليف "بارہویں امام كی سياسی تاريخ" كو انگلش میں پيش كيا گيا ہے۔
20:54 , 2012 Apr 26