علم و فكر گروپ : ۲مئی كو ہندوستان كی رياست "اترپرديش" كے شہر "لكھنؤ" كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين "جواد نقوی" نے حرمين شريفين كے امام جمعہ "خالد بن علی غامدی" كو ايك خط ارسال كيا ہے جس میں دنيا بھر كے مسلمانوں كے درميان وحدت اور يكجہتی كے قيام كی اپيل كی گئی ہے ۔
23:56 , 2012 May 04
ثقافت و ہنر گروپ : سيراليون كے دارالحكومت "فریٹون" میں واقع ايرانی سكول میں يوم استاد منايا گياہے ۔
23:55 , 2012 May 04
ادب و آرٹ گروپ : اسلامی فكر فاؤنڈيشن كی كوششوں سے انگلش زبان میں ماہانہ مجلے "اسلامی بيداری" كا دوسرا شمارہ منتشر كرديا گياہے۔
23:55 , 2012 May 04
فكر و نظر گروپ: جمہوریہ نائجيريا كا شہر "كادنا" میں سيمينار منعقد ہورہا ہے جس میں مكتب اہل بيت كی تعليمات كے مطابق شيعہ جوانوں تربيت كے موضوع كا جائزہ ليا جائے گا۔
23:27 , 2012 May 03
ادبی گروپ: ثقافتی انسٹی ٹيوٹ ترجمان وحی كے صدر نے قرآن كريم كے اردو ترجمہ كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا اہل سنت اور اہل تشيع كے اتحاد اور وحدت كيلئے كام كيا گيا ہے۔
23:25 , 2012 May 03
عمل و فكر گروپ : وہ وقت آ چكا ہے كہ دنيا والوں كو بشريت كی بھلائی اور بلندی میں دين كے كردار كو سنجيدگی سے لينا چاہيئے ۔
23:59 , 2012 May 02
ثقافت و ہنر گروپ : ۲۸ اپريل كو ازبك زبان میں الكٹرانك میگزین"ہلال" كا ساتواں شمارہ منتشر كرديا گيا ہے
23:58 , 2012 May 02
علم و فكر گروپ : ۳۰ اپريل كو جمہوری داغستان كے شہر "بويناق" میں ملك كے مذہبی علماء كی سالانہ كانفنرنس كا اہتمام كيا گياہے ۔
23:56 , 2012 May 02
فن و ثقافت گروپ: شامی پروڈيوسر ہاس الخطيب كی فلم كاروان سربلندی جو امام حسين (ع)كے سفر كربلا كے بارے میں ہے اسے تھائی زبان میں ڈب كركے گذشتہ روز تھائی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك كے آرٹ گيلريز میں پيش كرديا گيا۔
23:52 , 2012 May 02
فن و ثقافت گروپ: اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے اسلامی دعاؤں اور عرفائے ايرانی كی مناجات پر مشتمل كتاب "خدا سے كلام" اسپينش زبان میں شائع كرديا گيا۔
23:47 , 2012 May 02
علم و فكر گروپ : ۲۸ اپريل كو مركزی جمہوریہ كرايما كے شہر "سيمفروپل" كے اسلامی ثقافتی مركز میں "قرآن كريم كی رو سے مسلمان خاتون كا نمونہ عمل" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد كيا گياہے ۔
23:52 , 2012 May 01
علم و فكر گروپ : ۳۰ اپريل كو ہندوستان كے شہر "لكھنؤ" میں ايك نشست كے دوران حضرت زينب ﴿ع﴾ كی سيرت اور كردار پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
23:51 , 2012 May 01