بين الاقوامی گروپ : آسٹريليا كی اسلامی كونسل يونين كے سربراہ نے آسٹريليا كے دارالحكومت" كينبرا" میں اسلامی ميوزيم كے قيام كی خبر دی ہے ۔
23:56 , 2012 Jan 16
بين الاقوامی گروپ : اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر بنگلہ ديش كے دار الحكومت ڈھاكہ میں ايرانی قونصلیٹ اور مقامی پبلشرز كے تعاون سے ايك بہت بڑے كتاب ميلے كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
23:52 , 2012 Jan 15
بين الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری سے شروع ہونے والی "حج : قلب اسلام كی جانب سفر " نامی نمائش میں دنيا كا ايك قديم ترين قرآن كريم پيش كيا گيا ہے ۔
23:48 , 2012 Jan 15
بين الاقوامی گروپ : چہلم امام حسين (ع) كے موقع پر كربلا میں ايرانی طلاب كی كوششوں سے "بحرينی مظلوم عوام كی حمايت" كے عنوان سے نمائش جاری ہے ۔
09:04 , 2012 Jan 15
ثقافت و ہنر گروپ : تاجكستان میں ايرانی قونصلیٹ كے تعاون سے شہيد برھان الدين ربانی كی زندگی اور جدوجہد كے موضوع پر كتاب «جانفدای سنگر سبز» شايع كر دی گئی ۔
11:14 , 2012 Jan 10
نونہال و نوجوان گروپ : تيسرا بين الاقوامی قصہ گوئی رضوی فيسٹيول اگلے برس صوبہ مازندران میں منعقد كيا جائے گا ۔
13:21 , 2012 Jan 08
بين الاقوامی گروپ : امريكہ كا ايك بڑا ریڈيو اور ٹيلی وژن چينل «پی.بی.اس» اسلامی ہنر كے حوالے سے نوے منٹ كی ڈاكو مينٹری فلم بنائے گا ۔
13:19 , 2012 Jan 08
بين الاقوامی گروپ : الميزان فرانسيسی ترجمہ پراجيكٹ كے انچارج نے كہا ہے : ہم الميزان كا بہترين فرانسيسی ترجمہ پيش كرنے كی غرض سے ماہر مترجمين كی خدمات حاصل كریں گے ۔
13:18 , 2012 Jan 08
بين الاقوامی گروپ : اسلامی ہنر ميوزيم پارك كی افتتاحی تقريب ۶ جنوری جمعۃ المبارك كو مقامی وقت كے مطابق ۲ بجے بعد از ظہر سے ۸ بجے شام تك منعقد كی جائے گی ۔
17:39 , 2012 Jan 05
بين الاقوامی گروپ : فرانس آرٹ كونسل كی جانب سے امسال ۹ فروری كو اسلامی ہنری آثار پيرس كے ہوٹل «مارسل داسول»(Hôtel Marcel Dassault) میں نيلامی كے لیے پيش كیے جائیں گے ۔
17:34 , 2012 Jan 05
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے پوسٹ آفس نے جامع مسجد پيرس كے نوے برس پورے ہونے پر يادگاری ٹكٹ جاری كرنے كی خبر دی ہے ۔
17:34 , 2012 Jan 05
بين الاقوامی گروپ : كتاب "عالم اسلام كے ميوزيم ؛ تشكيل و تكامل" آيسسكو كے زير اہتمام عربی زبان میں شايع كی گئی ہے ۔
20:45 , 2012 Jan 04