ثقافت و ہنر گروپ : حجت الاسلام و المسلمين "صابری" نے اسلامی كی نظر سے معاشرے میں خواتين كی فعال شركت كے قوانين اور احكام كی جانب اشارہ كرتےہوئے حجاب كی حفاظت كو خواتين كے لیے اسلام كی جانب سے مہم ترين حكم اور انسانی كرامت كے تحفظ كا ماحاصل قرار ديا ہے ۔
13:18 , 2012 May 20
ثقافت و ہنر گروپ : سوڈانی مطبوعات نے ولادت حضرت زہراء كی مناسبت سے منعقد ہونے والے جشن كی بھرپور تشہیر کی ہے ۔
23:31 , 2012 May 19
ثقافت و ہنر گروپ : ولادت حضرت فاطمہ زہرا(ع) كی مناسبت سے نيويارك كے اسلامی مركز میں مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والی مسلمان خواتين كی شركت كے ہمراہ ايرانی خواتين كی خطاطی اور تصويروں كی نمائش كی گئی ہے ۔
18:39 , 2012 May 19
علم و فكر گروپ : امام خمينی (رہ) كی ۲۳ویں يوم وفات كی مناسبت سے افغانستان كی شيعہ علماء كونسل نے "ناقابل فراموش فرياد" كے عنوان سے علمی ، ثقافتی اور تحقيقاتی سيمينار منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
18:39 , 2012 May 19
ثقافت و ہنر گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت "قازان" میں اسلامی جہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے ملك میں حجاب اور عفت كے فروغ كے لیے كوشش كرنے والے والی دو خواتين كی تجليل كی ہے۔
18:38 , 2012 May 19
فكر و نظر گروپ: وكيل عطار نے كہا اگر مسلمان آج كی دنيا میں ترقی كرنا چاہتے ہیں تو اس ايك ہی راستہ ہے كہ پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی سيرت پر عمل پيرا ہوں۔
14:06 , 2012 May 19
آرٹ و فن گروپ: اسپين كے مختلف شہروں سے آئے ہوئے شيعہ كميونٹی كے نمائندوں كا دو روزہ اجتماع منعقد ہوا ہے۔
14:05 , 2012 May 19
علم و فكر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن اور قم كے شيعہ انسائيكلوپیڈيا ادارے نے مذہبی ثقافت ، ملك و بيرون ملك میں علمی آثار نشر كرنے ، تحقيق ، تاليف ، ترجمہ اور اشاعت جيسے مختلف شعبوں میں تعاون كے لیے مفاہمتی ياداشت پر دستخط كیے ہیں ۔
22:12 , 2012 May 18
ادب و آرٹ گروپ : زامبيا میں مسلمانوں كی سپريم كونسل كے شعبہ يوتھ كے تعاون سے ايرانی كلچرل سينٹر كے نمائندہ دفتر "رضوی لائبريری" میں مسلمان خواتين كے لیے "خاتون اور حجاب " كے عنوان سے تعليمی وركشاپ كا اہتمام كيا گيا ہے۔
22:09 , 2012 May 18
علم و فكر گروپ : انجمن جامعہ اسلامی اور اسلامی تعليمی بورڈ كی جانب سے ہندوستان كے دارالحكومت "دہلی" میں اسلامی معارف اور قرآن كے تعليمی كورسز كا انعقاد كيا جارہا ہے ۔
14:02 , 2012 May 18
علم و فكر گروپ : آج ١۸ مئی كوہندوستان كی رياست "مہاراشٹرا" كے شہر "ممبئی" سے تعلق ركھنے والے مسلمان اسلام فوبيا اور مسلمانوں كے خلاف امريكی-اسرائيلی سازشوں پر احتجاج كے لیے بڑے پيمانے پر مظاہروں كا انعقاد كریں گے ۔
14:02 , 2012 May 18
علم و فكر گروپ : مسلمان خواتين متكلمين فاؤنڈيشن كی سربراہ فرونٹ بك كيزی جمال كے قلم سے لكھی گئی كتاب "نماز ؛ جنت كی چابی" كا قرقيزی زبان میں ترجمہ منتشر كرديا گياہے ۔
23:27 , 2012 May 17