علم و فكر گروپ : ۲۷ مئی بروز اتوار ، اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيش كے مركز برائے اديان اور تہذيبوں كے درميان گفتگو كی كوششوں سے "بيت المقدس كے مقابل میں مسيحيوں اور مسلمانوں كی مشتركہ ذمہ داری" كے عنوان سے نشست كا آغاز كيا گيا ہے ۔
14:55 , 2012 May 28
ادب وآرٹ گروپ: جارجيا میں چودہویں بين الاقوامی كتاب نمائش كا آغاز ہو گيا ہے۔ اس كتاب نمائش میں ايران كے علاوہ ستر داخلی اور بين الاقوامی پبليشرز شركت كر رہے ہیں ۔
20:50 , 2012 May 27
ادب و آرٹ گروپ : سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے پہلے كمپوٹر اور آفس سافٹ وئر كورس كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی ۔
22:24 , 2012 May 26
آرٹ اور ادب گروپ : آٹھویں بين الاقوامی كتاب نمائش نيشنل سنٹر برای ثقافتی اور اقتصادی تعاون يوكرائن میں منعقد ہوئی جس میں ۲۰۰ داخلی اور خارجی پبلشرز نے شركت كی ۔
22:14 , 2012 May 26
ادب و آرٹ گروپ: ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے فارسی كی كتاب "يورپ میں اسلامی ثقافت اور مغرب زمين پر اسلام كا سورج" كی اشاعت ہوچكی ہے۔
22:21 , 2012 May 25
ادب و آرٹ گروپ: شام میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے 104 واں شمارہ تعليمی اور ثقافتی ميگزين "الثقافۃ الاسلامیہ" كی اشاعت ہوچكی ہے۔
22:20 , 2012 May 25
علم و فكر گروپ : ۲۱ مئی كو پاكستان كے دارالحكومت "اسلام آباد" میں ملك كی ۲۵ دينی جماعتوں كی شركت كے ساتھ "اتحاد امت "كے عنوان سے منعقد ہونے والی كانفرنس كے دوران مسلمانوں كے درميان وحدت اور دہشت گردی كے سدباب پر زور ديا گيا ہے ۔
14:02 , 2012 May 24
آرٹ و ثقافت گروپ: حجۃ الاسلام رئيس زادہ نے كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران كا نظام حضرت فاطمہ زہراء كی نسل سے حضرت امام خمينی اور حضرت خامنہ ای ان كی بركات كے مصداق ہیں جو ہمیں خداوند متعال نے عطا كيا ہے۔
21:50 , 2012 May 22
فكر و نظر گروپ: نيو دہلی كے شہر "وگيان بھون " میں 22 مئی كو 28 ویں قومی حج كانفرنس منعقد ہورہی ہے۔
21:49 , 2012 May 22
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر نے روسی يونيورسٹيوں كو ايك ہزار فارسی كتابوں كا تحفہ ديا ہے ۔
23:56 , 2012 May 20
ثقافت و آرٹ گروپ: نائجيريا كے شہر زاریہ میں حركت اسلامی تنظيم كے تعاون سے امام خمينی كی زندگی كے بارے میں ڈاكو منٹری فلم "روح اللہ" ہوسائی زبان میں ترجمہ كركے گذشتہ ہفتے پيش كردی جائے گی۔
14:03 , 2012 May 20
فكر و نظر گروپ: جمہوریہ اسٹونيا كے دارالحكومت ٹالن میں خطہ بالٹك كی خواتين كيلئے وركشاپ منعقد ہوگی جس كا عنوان يورپين معاشرہ میں مسلمان خواتين كی ذمہ داری كردار اور چينلجز ہے۔
14:02 , 2012 May 20