علم و فكر گروپ : ١۳ مئی كو ہندوستان كی رياست گجرات میں امامیہ تعليمی سينٹر كی جانب سے كانفرنس كے دوران اسلامی علوم كی تعليم كی اہميت كا جائزہ ليا جائے گا۔
23:19 , 2012 May 17
علم و فكر گروپ : مسلمان خواتين اولاد كی تربيت میں سيدہ زہرا(ع) كی روشوں سے استفادہ كرتے ہوئے اپنے ملك كی ثقافتی سرگرميوں میں بہتر انداز سے حصہ لے سکتی ہیں ۔
14:49 , 2012 May 17
علم و فكر گروپ : تارتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں منعقد ہونے والے چوتھے اسلامی ثقافتی مقابلے "قلم" میں شركت كی آخری تاريخ ۵ جون معين كی گئی ہے ۔
14:48 , 2012 May 17
علم و فكر گروپ : ميرے شيعہ ہونے كی وجہ اس مذہب كا ہر حوالے سے مكمل ہونا ہے ؛ كيونكہ جب میں مسيحی تھا مجھےاس دين كے كچھ مباحث اور مفاہيم آپس میں متضاد محسوس ہوتے تھے ليكن جب میں نے اسلام قبول كيا اور سنی مذہب كو اختيار كيا تو ميرے ذہن میں حضرت رسول اكرم﴿ص﴾ كے حقيقی جانشين كے بارے میں كئی سوالوں نے گردش شروع كردی جن كا جواب صرف شيعہ مذہب كے پاس ہی موجود تھا اور جب سے میں نے شيعہ مذہب كا انتخاب كيا ہے تب سے ميرے دل میں صرف حضرت امام رضا﴿ع﴾ كی زيارت سے شرفياب ہونے كی آرزو ہے ۔
14:47 , 2012 May 17
علم و فكر گروپ : ١۳ مئی كو ہندوستان كی رياست اترپرديش كےشہر "ہاپور" كے مسلمان علما اور مفكرين نے امريكہ كی جانب سے اسلام فوبيا كی ترويج ، غلط سياسی پاليسيوں ، اور دين مبين اسلام كے خلاف سازشوں پر احتجاج كے لیے ريلی منعقد كی ہے ۔
23:52 , 2012 May 16
علم و فكر گروپ : كروشيا كے اسلامی مركز میں مسجد "زاگرب" كے افتتاح كی سالگرہ كے موقع پر "يورپ میں اسلام كا مقام اور توقعات" كے عنوان سے اٹھارويں كانفرنس كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:52 , 2012 May 16
آرٹ و فن گروپ: جرمنی كے شہر برلن میں كتاب "اسلام اور عيسائيت میں مفاہمت كا امكان" جرمن زبان میں شائع ہوئی ہے۔
21:35 , 2012 May 15
فكر و نظر گروپ: نائجيريا میں حضرت صديقہ طاہرہ (س) كی ولادت كی مناسبت سے خواتين نے ايك كانررنس كا انعقاد كام ہے جس كا عنوان "اسلام اور دوسرے مذاہب میں عورت كا مقام" تھا۔
21:34 , 2012 May 15
ادب و آرٹ گروپ : ١۴ مئی كو "بخارسٹ" يونيورسٹی سے وابستہ فارسی زبان كے گروپ كی كوششوں سے "فردوسی اور شاہنامہ" كے عنوان سے كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
14:28 , 2012 May 15
ادب و آرٹ گروپ : حجت الاسلام والمسلمين "محمد علی العاملی" كے قلم سے لكھی گئی كتاب "یہودی آئیڈيالوجی ، عالمی دہشت گردی اور خوف ہراس" كو لبنان میں شائع كر ديا گيا ہے ۔
14:27 , 2012 May 15
فكر و نظر گروپ: چيچن كے دارالحكومت گروزنی میں سكنڈگری اور كالج ليول كے بچوں كے درميان 13 مئی كو اسلامی معلومات كے مقابلے منعقد ہوئے ان مقابلوں كا عنوان "میں اسلام سے آشنا ہوں" تھا۔
23:23 , 2012 May 14
ثقافت و ہنر : اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كی كوششوں سے حضرت زہرا مرضیہ(ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر "الوصال" كے عنوان سے خصوصی پمفلٹ تقسيم كيا گيا ہے ۔
14:31 , 2012 May 14