بنگلہ دیشی ننھے حافظ کی شاندار صلاحیت

IQNA

بنگلہ دیشی ننھے حافظ کی شاندار صلاحیت

6:25 - December 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515395
ایکنا ڈھاکہ: آٹھ سالہ بنگلہ دیشی بچے نے کم ترین مدت میں حفظ قرآن مکمل کرلیا۔

ایکنا نیوز- ڈیلی بنگلہ دیش کے مطابق آٹھ سالہ بنگلہ دیشی بچہ عبداللہ الفھیم نے صرف 105 دن میں قرآن مجید حفظ کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

انہوں نے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جو مسجد جامع نعمت نور چٹاگرام میں شرکت کی ہے اور فن کا اظھار کیا ہے۔

فهیم اپنے گھر کا بڑا بچہ ہے اور اسکے دو بھائی اور ایک بہن ہے، وہ ھدایت النور حفظ مرکز کا طالبعلم ہے اور اسکا ارادہ ہے کہ وہ بڑا ہو عالم بنے، اسکے والد سلیم اللہ جھانگیر چٹا گرام میں مسجد کے امام ہے۔

 

فھیم کے استاد حافظ شعیب‌الاسلام سهیل کا اس بچے کے حوالے سے کہنا تھا: اس بچے نے صرف ساڑھے تین مہینے میں قرآن مجید کو حفظ کیا، سب سے کہونگا کہ اس کے لیے دعا کریں۔

فهیم نے ملک کے سب سے بڑے مقابلے میں شرکت پر خوشی کا اظھار کیا ہے اور کہا کہ امید ہے کہ وہ اپنے والد کے نقش قدم پر اسلام کی خدمت کریں گے۔/

 

4184936

نظرات بینندگان
captcha