غازیوں کے گروپ کا آیت الله سیستانی سے ملاقات

IQNA

غازیوں کے گروپ کا آیت الله سیستانی سے ملاقات

5:47 - October 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3515068
ایکنا نجف: آیت الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں داعش سے لڑنے والے زخمی مجاہدین کے گروپ نے ملاقات کی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق نجف اشرف میں آیت الله العظمی سیستانی سے غازی عراقیوں کے ایک وفد جو داعش سے جنگ میں زخمی ہوئے تھے انہوں نے ملاقات کی۔

 

آیت الله العظمی سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  انکے دفتر میں غازیوں کے گروپ نے آج ملاقات کا شرف حاصل کیا۔


آیت الله العظمی سیستانی نے اس ملاقات میں مجاہدین کی جنگ اور قربانیوں کو سراہا۔

شیعہ مرجع تقلید نے انکی کامیابی اور صحت کے لیے دعا کی اور دنیا ا خرت میں انکے لیے عظیم اجر و پاداش کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کیا۔/

 

4173374

نظرات بینندگان
captcha