بنگلہ دیش میں مصری قاری کا شاندار استقبال+ عکس

IQNA

بنگلہ دیش میں مصری قاری کا شاندار استقبال+ عکس

7:37 - March 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3513892
ایکنا تھران: مصری قاری محمود کمال النجار نے شهر غازی پور میں شاندار تلاوت سے لوگوں کا دل جیت لیا۔

ایکنا- خبررساں ادارے الوطن نیوز کے مطابق مصری قاری محمود کامل النجار، بنگلہ دیش کے شهر غازی پور میں ہزاروں افراد کی محفل میں تلاوت کی جہاں حاضرین نے انکی تلاوت کا خوب استقبال اور پذیرائی کی.

مذکورہ محفل «انجمن اقراء» کی بائیسویں سالانہ تقریب میں کی گیی جو ہر سال ملک کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔

مصری قاری محمود کامل النجار نے تلاوت کا آغاز مصری صوبہ  دقهلیه سے کیا انکا کہنا تھا: محفل میں اس قدر شائقین کو دیکھ کر میری حیرت کی انتہا نہ رہی اگرچہ میں مختلف ممالک کا دورہ کرچکا ہوں تاہم ایسی پذایرائی نہ دیکھی تھی۔

محمود کامل النجار نے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد  الازھر یونیورسٹی کا رخ کا، انہوں نے اب تک پاکستان، کویت، ترکی، ہندوستان، اور بنگلہ دیش کا دورہ کیا ہے ، تاہم انکے مطابق بنگلہ دیش میں انکو حیرت انگیز پذیرائی ملی ہے۔/

استقبال بی‌نظیر از قاری مصری در بنگلادش+ عکس

4126330

نظرات بینندگان
captcha