حجۃ الاسلام والمسلمين سيد علی رضا رضوی لندن كے امام جمعہ ہیں، وہ اصالت میں ايرانی ہیں ،پاكستان كے شہر لاہور میں پيدا ہوئے،وہیں بڑے ہوئے اور پھر انگلينڈ میں مقيم ہو گئے ان كے پدری آبا ء و اجداد اہل سبزوار (ايران) سےتھے جبكہ ان كی والدہ ماجدہ كا تعلق مشہد مقدس سے تھا ۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعليم انگلينڈ میں حاصل كی اور اعلیٰ تعليمی مراحل قم المقدسہ میں مكمل كیے۔
08:49 , 2013 Sep 28
آستان قدس رضوی كے پروگرام اوربجٹ كے مدير نے كہا: آستان قدس رضوی كی اقتصادی فعاليات ،مذہبی، ثقافتی فعاليات كی پشت پناہ ہیں۔
08:43 , 2013 Sep 28
حضرت امام رضا علیہ السلام كے نام مبارك سے مزين ۵۸ علم ہائے مبارك كو متبرك كرنے كے مراسم حضرتؑ كے ميلاد مسعود كے ايام میں حرم مطہر رضوی كے رواق دار الہدایہ میں منعقد ہوئے۔
10:42 , 2013 Sep 15
رضوی خوراكی مصنوعات كی كمپنی كے جنرل منيجر نے اس كمپنی كے تحت پيكٹس میں روزانہ چارلاكھ انواع واقسام كے جوس پيكنگ تيار كرنے كی خبر دی۔
10:33 , 2013 Sep 15
ادب گروپ: پاكستان میں مقيم ہندو مذہب كی انجمن كے رئيس نے خطاب كرتے ہوئے كہا: عاشورا كے واقعہ میں تغير و تبدل صرف مسلمانوں كو نہیں بلكہ یہ موضوع پوری انسانيت كيلئے باعث گمراہی ہوگا۔
22:29 , 2012 Dec 18
آرٹ گروپ: یہ بين الاقوامی سيمينار لاہور میں "صرير خامہ" كے عنوان سے آرٹ يونيورسٹی كے زير اہتمام اور خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے منقعد ہورہی ہے۔
18:48 , 2012 Dec 14
فكر گروپ: ايران اور تيونس كے مشہور شاعر كی سالانہ برسی كی مناسبت سے 6 اور 7 مارچ 2013 كو سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
18:48 , 2012 Dec 14
آرٹ گروپ: وينزويلا كے شہر كاركس كی يونيورسٹی "سمين بوسيور" میں ايرانی خطاط كے قرآنی فن پاروں كی نمائش ہوئی ہے۔
18:47 , 2012 Dec 14
فكر گروپ: قزاقستان كی فارابی يونيورسٹی كے ڈپارٹمنٹ "مشرق شناسی" میں ايك ہفتہ كيلئے یہ تعليمی كورس منعقد كيا گيا۔
19:19 , 2012 Dec 12
فكر گروپ: یہ ميگزين اسلامی فاونڈيشن كے تعاون سے پانچواں شمارہ شائع ہوچكا ہے۔
19:19 , 2012 Dec 12
سلامت گروپ: اسلامی اور ايرانی تہذيب و ثقافت كی دوسری كانگريس كہ جو اس سال نومبر میں منعقد ہونی تھی، بغير كسی اطلاع كے اگلے سال تك كيلئے ملتوی كردی گئی۔
13:20 , 2012 Dec 11
فكر گروپ: یہ بين الاقوامی سيمينار حكيم محمود بن مسعود بن مصلح كازونی كہ جو حكيم قطب الدين شيرازی كے نام سے مشہور تھے، شيراز يونيورسٹی میں 19 اور 20 دسمبر كو منعقد ہوگا۔
13:20 , 2012 Dec 11