ادب و آرٹ گروپ : ان دنوں پیرس میں ایرانی قونصل خانے کی کوششوں سے قرآنی مباحث پر مشتمل درسی کلاسیں منعقد کی جارہی ہیں جن کی آئڈیو فائلیں اب خواہشمند حضرات کے استفادے کے لیے انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہوں گی ۔
14:33 , 2014 Feb 11
ادب و آرٹ گروپ : "سلام ، عشق" نامی کتاب امریکی مسلمان مردوں کی خصوصی زندگی کے بارے میں مختلف قصوں پر مشتمل ہے جس کے ذریعے ان کے بارے میں پائے جانے والے غلط قسم کے تصورات کا جواب دیا گیا ہے ۔
23:54 , 2014 Feb 04
ادب و آرٹ گروپ : "مسلم پرو Muslim Pro " نامی سافٹ ویئر ایک ایسا اسلامی اور قرآنی سافٹ ویئر ہے جو قابل استفادہ اور با دقت ہونے کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں کے دوران ۹ ملین صارفین کی جانب سے مورد استقبال قرار پایاہے ۔
23:08 , 2014 Jan 28
ادب و آرٹ گروپ : کل ۱۳ جنوری کو تیونس کی مسجد "الزیتونہ" میں پیغمبر اسلام (ص)سے منسوب تاریخی آثار پر مشتمل نمائش منعقد کی جائے گی ۔
23:57 , 2014 Jan 12
ادب و آرٹ گروپ : ۱۱ فروری کو لندن کی کوئین مرے یونیورسٹی میں سورہ "طہ" کی تفسیر کے لیے علمی نشست منعقد کی جائے گی ۔
14:10 , 2014 Jan 11
ادب و آرٹ گروپ : عراق کے شہر کاظمین میں ۸ مئی ۲۰۱۴ کو حرم امامین کاظمین کی جانب سے "آئمہ بقیع(ع) کی سیرت و افکار " کے عنوان سے پانچویں سالانہ بین الاقوامی علمی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
18:21 , 2014 Jan 10
ادب و آرٹ گروپ : نجف اشرف میں حرم امام علی(ع) کے شعبہ ٹیکنکل امور سے وابستہ بین الاقوامی اطلاع رساں ادارے کے تعاون سے فارسی زبان میں "ولایت" نامی پہلہ مجلہ شائع کیا گیا ہے ۔
23:41 , 2014 Jan 09
آستان قدس رضوی کے ادارۂ امور زائرین غیر ایرانی کے محترم مدیر نے حرم مطہر رضوی میں ۵۰۰۰ سے زائد عرب زبان زائرین کو فارسی زبان سھاانے کے کورسز کی خبر دی.
21:28 , 2013 Nov 02
سیاسی گروپ : رہبر معظم انقلاب نے عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں زور دیا : عوام کی جانب سے انتخابات میں بھرپور شرکت دینی عوامی حکومت پر اعتماد اور سیاسی میدان میں لوگوں کے بڑھتے ہوئے سیاسی شعور کی عکاسی کرتی ہے جنہوں نے اپنے وٹوں کے ذریعے ایک بار پھر دشمنوں اور حاسدوں کے گمراہ کن اور بیہودہ پروپیگینڈوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔
12:26 , 2013 Oct 23
حضرت امام رضا علیہ السلام كے حرم مطہر میں غير ايرانی زائرين كے امور كی مديريت كی جانب سے مختلف زبانوں كے زائرين كيلیے سال بھر خصوصاً موسم گرما میں تعليمی و تربيتی اور ثقافتی و مذہبی متنوع پروگرام ترتيب دیے جاتے ہیں۔اردو زبان زائرين كے لیے صحن جامع رضوی،ايوان شرقی ہال نمبر ۴۰ میں منعقد ہونے والے پروگرام میں حجۃ الاسلام والمسلمين سيد تحرير علی نقوی نے گفتگو كرتے ہوئے كہا: اہلبيت علیہم السلام كی محبت كے محور پر گذرنے والی زندگی كا انجام سعادت و خوشبختی ہے۔
09:50 , 2013 Oct 01
مغلیہ شہنشاہی دور كے دسيوں چاندی كے سكے اور استعمارِبرطانیہ سے آزادی حاصل كرنے كے بعد ہند وستان كے پہلے كرنسی نوٹ آستان قدس رضوی كے عجائب گھر كو اہداء ہوئے۔
08:40 , 2013 Sep 29
آستان قدس رضوی كے ادارۂ اسلامی تبليغات و ارتباطات كے معاون مسئول نے كہا:تئيس ذی القعدہ حضرت امام رضا علیہ السلام كی زيارت كے مخصوص دن كے خاص مراسم حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوں گے۔
08:39 , 2013 Sep 29