ادب و آرٹ گروپ : روس میں ايرانی كلچرل سينٹر كی كوششوں سے دو كتابوں "اسلام میں سماجی تفكر كی تاريخ" اور "دينی نفسيات" كے روسی ترجموں كو شائع كر ديا گيا ہے ۔
22:56 , 2012 May 08
علم و فكر گروپ : ٦ مئی كو ساحل عاج كے دارالحكومت "ابيجان" كے محلے "ماركوری" میں واقع "الزہرا﴿ع﴾ ثقافتی كمپليكس" میں كانفرنس كے دوران سيدہ زہرا﴿ع﴾ كے اخلاقی فضائل اور شخصيت كے مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
20:07 , 2012 May 08
علم و فكر گروپ :٦ مئی كو المصطفی سينٹر كی جانب سے پاكستان كے شہر لاہور میں واقع "الحمرا" ہال میں ايك نشست كے دوران پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی سيرت اور شخصيت كے مختلف پہلؤوں كا جائزہ ليا گياہے ۔
20:06 , 2012 May 08
ثقافت و ہنر گروپ : بين الاقوامی نمائش ہال كی دوسری منزل پر"اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن" كا سٹال عوام كے لیے كھول ديا گيا ہے ۔
22:44 , 2012 May 07
علم و فكر گروپ : الہدی ثقافتی و مطبوعاتی ادارے كے ڈپٹی نے خيال ظاہر كيا ہے كہ الہدی بين الاقوامی پبلشر دنيا بھر میں اسلامی ايرانی ثقافت كو فروغ دے رہا ہے ۔
22:43 , 2012 May 07
علم و فكر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی فكر فاؤنڈيشن كی جانب سے انگلش زبان میں ماہانہ "زمزم" مجلے كا ايك سو چھبيسواں شمارہ شائع كر ديا گياہے ۔
22:43 , 2012 May 07
علم و فكر گروپ : مڈغاسكر كے دارالحكومت "ٹناناريو" میں واقع جامعة المصطفی العالمية قم كی شاخ مدرسہ"امام صادق﴿ع﴾" میں "فن مناظرہ اور دينی شبہات كا جواب" كے عنوان سے وركشاپ كا اہتمام كيا گيا ہے جو ١۰ مئی تك جاری رہے گی ۔
22:43 , 2012 May 07
فكر و نظر گروپ: مراجع تقليد سے ملاقات میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ نے كہا گذشتہ سال اس آرگنائزيشن كا اہم كام مكتب اہل بيت ﴿ع﴾كی تبليغ اور عاشورہ ثقافت كی ترويج تھا۔
14:53 , 2012 May 07
ثقافت و ہنر گروپ : ايرانی كلچرل سينٹر اور "الصحوہ" ثقافتی سينٹر كی كوششوں سے سوڈان كے شہر "ڈورشاب" میں فارسی زبان كے تعليمی كورس كا آغاز كيا گياہے ۔
23:50 , 2012 May 06
ثقافت و ہنر گروپ : تھائی لينڈ كے ايك فلمساز نے اپنی نئی فلم "عالمی بينكاری سيسٹم كی ڈی كوڈنگ" میں عالمی سطح پر بنكوں كو كنٹرول كرنے والے بدنام زمانہ صیہونی نیٹ ورك كی سرگرميوں سے پردہ فاش كيا ہے ۔
23:50 , 2012 May 06
ثقافت و آرٹ گروپ: آج 6 مئی 2012 كو ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے اور اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ كی شركت سے ثقافتی ہفتے كا آغاز ہورہا ہے۔
15:50 , 2012 May 06
فكر و نظر گروپ: تركی كے شہر "مالاٹيا" كی بلدیہ كی طرف سے آج 6 مئی كو پيغمبر اكرم﴿ص﴾ اور اسلامی بھائی چارہ كانفرنس منعقد ہورہی ہے۔
14:28 , 2012 May 06