علم و فكر گروپ : رشين فیڈريشن كے علاقے "سيبری" میں اسلام كی تاريخ ١۴۰۰ سال پر مشتمل ہے جب كہ اس علاقے میں ۴ ملين سے زائد مسلمان زندگی بسر كرتے ہیں۔
23:52 , 2012 May 11
علم و فكر گروپ :ہندوستان كے شہر "جلال پور" میں واقع حوزہ علمیہ "بقية اللہ﴿ع﴾" میں حضرت فاطمہ ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے پر مسرت موقع پر۷ سے ۲۲ مئی تك جاری رہنے والی تعليمی كلاسوں كے ضمن میں اسلامی تعليم و تربيت پر روشنی ڈالی جائے گی ۔
23:49 , 2012 May 11
علم و فكر گروپ : ١۸ مئی كو ہندوستانی رياست "اتر پرديش" كے شہر "لكھنؤ" میں واقع دينی مدرسے "سرای حسن" میں اسلام كی نظر سے معاشرے كی اصلاح میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا جائے گا ۔
23:49 , 2012 May 11
علم و فكر گروپ : بيروت میں "قائدانقلاب كی نظر میں تربيتی افكار" كے موضوع پر كتاب شائع كر دی گئی ہے ۔
23:47 , 2012 May 11
علم و فكر گروپ : ١۸ مئ كو مجلس وحدت مسلمين كی جانب سے پاكستان كے شہر "فيصل آباد" میں "قرآن اور اہل بيت ﴿ع﴾" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد كيا جائے گا۔
23:40 , 2012 May 10
علم و فكر گروپ : ٦مئی كو جمہوریہ نائجيريا كے شہر "كاڈٰونا" میں ايك سيمينار كے دوران اسلامی تربيت میں علماء كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
23:40 , 2012 May 10
آرٹ و فن گروپ: عباس فاموری نے كہا ايران كا خيال ہے كہ اسلامی يكجہتی اور امت مسلمہ كا تقاضہ یہ ہے كہ ايران اور پاكستان كی علتوں كے درميان مستحكم اور پائيدار رابطہ بر قرار ہوناچا ہئے اور ايران اور پاكستان ثقافتی دوستی كونسل كی ترجيحات یہ ہونی چاہئیں كہ دو قوموں كے درميان اسلامی بھائی چارے كا فروغ ہو۔
22:43 , 2012 May 10
ادب و آرٹ گروپ :١۲ مئی كو حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے موقع پر سيراليون میں ايرانی كلچرل سينٹر كی كوششوں سے "حضرت فاطمہ ﴿ع﴾ تاريخ كا يادگار نمونہ ، معرفت كا سرچشمہ، تمام زمانوں اور نسلوں میں خواتين كی بصیرت اور بيداری" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد كيا جائے گا۔
23:52 , 2012 May 09
ادب و آرٹ گروپ : حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی كتاب "اجوبة الاستفتائات" كے علاوہ "زبر الحديد" اور "فلسفہ دين" تہران كی پچيسویں بين الاقوامی كتابی نمائش كے دوران الہدی بلشر كی سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتابیں ہیں ۔
21:46 , 2012 May 09
ادب و آرٹ گروپ : ۲۰ سے ۲١ سيپتمبر تك ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے كمپلونٹيس يونيورسٹی كی زبان شناسی فيكلٹی میں " ہسپانوی – فارسی زبانوں كی تعليم " كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد كيا جائے گا۔
21:46 , 2012 May 09
علم و فكر گروپ : كربلا میں سيد الشہداء "امام حسين﴿ع﴾" كی عظيم الشٲن قربانی صرف حق كے حصول اور اللہ كی خوشنودی كے لیے تھی ۔
22:56 , 2012 May 08
علم و فكر گروپ : ٦ مئی كو بينگل میں فكر فاؤنڈيشن كی جانب سے "مؤمن خاتون" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
22:56 , 2012 May 08