ادب و آرٹ گروپ : وزير ثقافت اور ارشاد اسلامی كے مشير نے رسمی طور پر اعلان كہا ہے كہ بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں 186 پبليشرز 19 ہزار كتابیں پيش كریں گے۔
22:17 , 2012 Jul 10
ادب و آرٹ گروپ : باقرالعلوم ريسرچ انسٹی ٹيوٹ كے حديث گروپ نے مستقبل میں اس ريسرچ انسٹی ٹيوٹ میں حضرت ولی عصر انسائكلوپیڈيا كی اشاعت كی خبر دی ہے ۔
22:15 , 2012 Jul 10
ادب و آرٹ گروپ : امير المومنين امام علی (ع) كے خطبات پر مشتمل كتاب نہج البلاغہ جيسے سيد رضی نے جمع كيا ہے ۔ ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے اسے دوبارہ تھائی زبان میں شائع كر دی گئی ہے ۔
22:13 , 2012 Jul 10
علم و فكر گروپ : پاكستان كےشہر لاہور میں تبليغ قرآن اور سنت ادارے كی جانب سے منعقدہ ايك سيمينار كےدوران رسول اكرم (ص) كی سيرت مباركہ پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
23:16 , 2012 Jul 09
علم و فكر گروپ : شعر دوست نے كہا : ہر زمانے میں امام عصر (عج) كی شناخت انسانی زندگی كا اہم ترين جز رہا ہے اور جس نے اپنے دل كو امام (عج) كی معرفت سے غافل كرديا وہ ہميشہ حيران و پريشان رہے گا ۔
23:01 , 2012 Jul 09
ثقافت و ہنر گروپ : نجفی برزگر نے كہا : ظہور امام زمانہ (عج) كا انتظار كرنے والوں كے اعمال اور كردار كو امام زمان (عج) كی سيرت اور خلق و خو كے مطابق ہونا چاہيئے۔
23:00 , 2012 Jul 09
ثقافت و ہنر گروپ : پاكستان كے قرآنی محقق "يوسف ثانی" كے قلم سے لكھی گئی كتاب "پيام قرآن و حديث" كا اردو ترجمہ شائع كيا گيا ہے ۔
22:26 , 2012 Jul 09
علم و فكر گروپ : پاكستان كےشہر لاہور میں واقع اسلامی انسٹی ٹيوٹ منہاج القرآن میں ايك نشست كےدوران اردو قرآنی ترجموں كو درپيش مشكلات كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
22:17 , 2012 Jul 09
ثقافت و ہنر گروپ : ولادت امام زمانہ (ع) بمطابق پندرہ شعبان كی مناسبت سے تاتارستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی جانب سے جشن كا اہتمام كيا گيا ۔
23:54 , 2012 Jul 08
ادب و آرٹ گروپ : نائيجريا میں نيمہ شعبان جشن سے خطاب كرتے ہوئے شيخ سلمان محمد الاول نےاھل بيت كی احاديث كا حوالے ديتے ہوئے كہا تمام امت اسلام امام زمانہ (عج) كے ظہو كی آرزو مند ہے ۔
23:09 , 2012 Jul 08
ادب وآرٹ گروپ : حضرت امام مھدی (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ماسكو كی ايك مسجد میں جشن كی تقريب منعقد ہوئی ہے جس میں ماسكو میں مقيم ايرانيوں كے علاوہ مسلمانوں كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے ۔
23:01 , 2012 Jul 08
ادب وآرٹ گروپ: حضرت امام مہدی (عج) كی ميلاد باسعادت كے موقع پر جارجيا كے مختلف شہر وں میں جشن كی تقاريب منعقد ہوئیں جس میں عاشقان اہل بيت كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے ۔
00:25 , 2012 Jul 08