ادب و آرٹ گروپ : ثقافت اور روابط اسلامی آرگنائزيشن كے چئيرمين نے سر برنيسیہ شہر كے قتل عام كی دوسری برسی كے موقع پر كہا: ايران اور بوسنيا كے مشتركات میں سے اسلام اور مسلط كی گئی جنگ ہیں ۔
23:40 , 2012 Jul 13
ثقافت و ہنر گروپ : ايرانی وزير داخلہ كی موجودگی میں آرمينيا لائبريری اور مركز دستاويزات كا افتتاح كر ديا گيا ہے ۔
23:58 , 2012 Jul 11
ثقافت و ہنر گروپ : جرمنی کے شہر برلین میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كی كوششوں اور سفارتخانے كے تعاون سے ايرانی فلمی ہفتے كا انعقاد كيا جائے گا۔
23:48 , 2012 Jul 11
علم و فكر گروپ : پاكستان كےشہر لاہور میں واقع مسجد علی بن ابی طالب (ع) میں شہريوں كو صحيفہ سجادیہ كی دعاؤوں سے بشتر آشنا كرنے كے لیے كورس كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
23:42 , 2012 Jul 11
علم و فكر گروپ : ۱۱ جولائی كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں حوزہ علمیہ "قمر الاسلام" كی كوششوں سے اسلامی عرفا كی ياد میں كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
23:42 , 2012 Jul 11
علم و فكر گروپ : مجلس وحدت مسلمين پاكستان كے يوتھ ونگ كے زير اہتمام سندھ كے شہر "گھوٹكی" میں اسلامی تربيتی وركشاپ كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:41 , 2012 Jul 11
ادب و آرٹ گروپ : ثقافت اور روابط اسلامی آرگنائزيشن كی نمائندگی میں تفكر اسلامی فاونڈيشن تين ميگزين ''بيداری اسلامی '' ''محجوبہ'' '' الطاہرہ '' كے ساتھ خواتين اور بيداری اسلامی كے عالمی اجلاس میں شركت كر رہی ہے ۔
21:23 , 2012 Jul 11
ثقافت و ہنر گروپ : كرغزستان كے شہر بيشكك میں ايرانی قونصلیٹ كی موجودگی میں فارسی زبان اور ادب كا تيسرا تعليمی كورس اپنے اختتام كو پہنچا ہے ۔
23:54 , 2012 Jul 10
علم و فكر گروپ : پاكستان كے شہر لاہور میں اسلامی ادارے منہاج القرآن كی كوششوں سے منعقدہ ايك سيمينار كے دوران عالم اسلام كو درپيش چيلنجز اور ان كے راہ حل كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Jul 10
علم و فكر گروپ : تركی كی اسلامی انجمن "اوزگور" كے صدر "عزيز اوار" نے "مومن كی خصوصيات" كے عنوان سے منعقدہ كانفرنس كے دوران خيال ظاہر كيا ہے كہ دوسروں كے حقوق كا احترام اور اسلامی قوانين كی بنياد پر زندگی بسر كرنا مومن افراد كی مہم ترين خصوصيات میں شمار ہوتا ہے ۔
23:52 , 2012 Jul 10
ثقافت و ہنر گروپ : نيو دہلی میں فارسی تحقيقاتی سينٹر كی كوششوں اور ايرانی پارليمنٹ كے شعبہ آركائيو ، ريسرچ سينٹر لائبريری اور ميوزيم كی مشاركت كے ساتھ فارسی نسخہ شناسی كی نوویں وركشاپ كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
23:45 , 2012 Jul 10
ثقافت و ہنر گروپ : ۱۰ جولائی كو بنگلاديش میں انجمن (پنجتن خولنا)كے توسط سے شيعوں كے خصوصی مجلے (فجر) كے انيسویں شمارے كو بنگالی زبان میں شائع كيا گيا ہے ۔
23:44 , 2012 Jul 10