فكر گروپ : سہروردی قومی كانفرنس كی تعليمی كمیٹی كے ركن نے "عملی اخلاق" كے عنوان سے اس كانفرنس كے تيسرے مرحلے كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : اخلاق عملی معاشرے كی بنيادی ضرورت ہے اور اس كا فلسفيانہ نقطہ نظر سے جائزہ لينا چاہيئے ۔
23:46 , 2012 Sep 09
فكر گروپ : منطق كے موضوع پر عقلی معارف نامی مجلے كے اكيسویں شمارے كو امام خمينی (رہ) تعليمی اور تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ سے وابستہ عقلی اسلامی علوم انسائيكلوپیڈٰيا كی كوششوں سے شائع كيا گيا ہے ۔
23:45 , 2012 Sep 09
فكر گروپ : ۱۴ اور ۱۵ نومبر كو شہيد رجائی تربيت يونيورسٹی اور كچھ ديگر اداروں كے تعاون سے "اسلام اور تعليم" كے موضوع پر پہلی قومی كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
23:45 , 2012 Sep 09
فكر گروپ : وہابيت شناسی پر مشتمل مباحث كے سلسلے كی كتاب "اوليا كا غيبی علم اور تسلط" كو مشعر ثقافتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے شائع كر ديا گيا ہے ۔
23:45 , 2012 Sep 09
فكر گروپ : امير كبير يونيورسٹی كے "مذہبی مطالعات" ڈپارٹمنٹ كی جانب سے منطق كا تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا ۔
23:45 , 2012 Sep 09
فكر گروپ : اللہ تبارك و تعالی نے اپنے رسول (ص) اورائمہ معصومين (ع) كو اپنی كتاب كی تفسير كے لیے منتخب كيا ہے اور یہ مطلب عقلی ، قرآنی اور روائی دليلوں كے ذريعے قابل اثبات ہے جن میں امامت كو ثابت كرنے والی روايتين بالخصوص حديث ثقلين كا نام قابل ذكر ہے جس میں پيغمبر ختمی مرتبت (ص) نے اپنی امت كو قرآنی كريم كے ساتھ ساتھ اہل بيت (ع) كی طرف رجوع كرنے كی تاكيد كی ہے ۔
23:03 , 2012 Sep 07
فكر گروپ : ايسے انسان جن كی قوت ادارك بہت محدود ہوتی ہے ، جب كسی غير عادی چيز كا مشاہدہ كرتے ہیں تو اس كو ايك افسانے كی صورت میں پيش كرتے ہیں اور خدائی كی حد تك بڑھا ديتے ہیں اسی طرح تاريخ تشيع میں بھی غاليوں نے سر اٹھايا ہے جو ائمہ اطہار(ع) بالخصوص امام صادق(ع) كی باعظمت خصوصيات كا مشاہدہ كرتے ہی شبہات كا شكار ہو جاتے ہیں ۔
23:02 , 2012 Sep 07
فكر گروپ : طلباء كی اسلامی معارف و علوم فاؤنڈيشن "زندگی اور رضوی معارف" كے عنوان سے وركشاپ منعقد كرے گی اسی لیے اس وركشاپ كے تعليمی كتابچوں كی تدوين كے لیے محققين سے تعاون كی اپيل كی گئی ہے ۔
23:02 , 2012 Sep 07
فكر گروپ : حسين پركان كے قلم سے لكھی گئی كتاب "اسلامی متون كی نظر سے اداروں میں تخليقی صلاحيتوں كی پرورش" بی اے اور ايم اے سطح كے طلباء كے لیے شعبہ انتظام میں ايك ماخذ كے عنوان سے حوزہ اور يونيورسٹی كے تحقيقاتی سينٹر كی كوششوں سے شائع كی گئی ہے ۔
23:02 , 2012 Sep 07
فكر گروپ : ۲۸ اگست كو مشہد كی رضوی اسلامی علوم يونيورسٹی میں حوزے اور يونيورسٹی كے اساتيد كی موجودگی میں "قرآن اور انسانی علوم" كے عنوان سے قومی كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
23:00 , 2012 Sep 07
فکر گروپ : آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کے قلم سے لکھی گئی کتاب "قرآن و حدیث میں خوشی کے نمونے" کو دارالحدیث بلشرز کی جانب سے عربی اور فارسی دو زبانوں میں شائع کیا گیا ہے ۔
23:50 , 2012 Sep 03
فکر گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران میں حکمت اور فلسفہ تحقیقاتی انسٹی ٹٰیوٹ کے سربراہ حجت الاسلام خسرو پناہ اور فلسفے کا عالمی دن کی مناسب سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے چیف آرگنائزر نے اس کانفرنس کے جملہ اہداف اور پروگراموں پر روشنی ڈالی ہے ۔
23:50 , 2012 Sep 03