فكر گروپ : ہم قرآنی معارف اور علوم كے شعبہ میں ايسی قيمتی علمی ميراث كے مالك ہیں جس كے ذريعے عالمی سطح پر قرآنی تحقيقات كی ترقی كے لیے كام كيا جا سكتا ہے لہذا علوم قرآن و حديث میں معروف شيعہ كتابوں كا متعدد زبانوں میں ترجمہ بہت ضروری ہے ۔
23:17 , 2012 Sep 18
ادب اور آرٹ گروپ : جمعرات ۲۰ ستمبر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن برائے شعرا کے دفتر میں منعقد ہونے والی "امن اور قدرت کا شعر" نامی عصرانہ محفل کے ساتھ اس انجمن کے آثار پر مشتمل کتابی نمائش بھی منعقد کی جائے گی ۔
23:17 , 2012 Sep 18
ادب و آرٹ گروپ : جایزہ کتاب سال کے ناظم اعلی نے اس جایزہ میں قرآنی تفاسیر کی تعداد میں اضافے کی منظوری کے بارے میں خبر دی اور کہا : اگر تفسیری کتابوں کی تعداد زیادہ ہو گی تو ان کا دو مرحلوں میں جائزہ لیا جائے گا ۔
23:17 , 2012 Sep 18
ادب و آرٹ گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قرآن و عترت نامی کمیٹٰی کی صدر نے ۱۸ستمبر کو "ریحانہ" قومی فیسٹیول کی اختتامیہ تقریب کے دوران کہا : اسلام میں خاتون کی تعریف خاتون کی شخصیت کو اہمیت عطا کرتی ہے جس کی زینت حجاب اور عفت ہیں ،
23:17 , 2012 Sep 18
فكر گروپ : اسلامی معارف و ثقافت تحقيقاتی سينٹر نے "اسلامی يونيورسٹی كا انتظام" نامی مجلے كا پہلا شمارہ شائع كر ديا ہے ۔
23:17 , 2012 Sep 18
فكر گروپ : مشہد كی رضوی اسلامی علوم يونيورسٹی میں حوزے اور يونيورسٹی كے اساتيد كی موجودگی میں "قرآن اور انسانی علوم" كے عنوان سے قومی كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
23:06 , 2012 Sep 12
فكر گروپ : اہل سنت كے مذہبی مدارس كی كونسل سےوابستہ شش ماہی مجلے "حبل المتين" نے وحدت اسلامی كے موضوع پر مقالے ارسال كرنے كی دعوت دی ہے ۔
23:52 , 2012 Sep 10
فكر گروپ : ۱۱ ستمبر كو حوزہ علمیہ تہران كی ڈائريكٹنگ كونسل آيت اللہ مجتبی تہرانی كی پرنور شركت كے ہمراہ شہيد مطہری نامی دينی مدرسے میں نئے تعليمی سال كی دوسری افتتاحیہ تقريب منعقد كرے گی ۔
23:52 , 2012 Sep 10
فكر گروپ : فارابی بين الاقوامی فيسٹيول كے سيكرٹریٹ نے فيسٹيول میں شركت كرنے والے علمی آثار كے جائزہ كے تيسرے مرحلے كے اختتام كے بارے میں خبر ديتے ہوئے كہا : ان علمی آثار كا حتمی جائزہ اور كامياب اميدواروں كا اعلان ۱ اكتوبر كو كيا جائے گا ۔
23:52 , 2012 Sep 10
فكر گروپ : فرہنگ مہدويت كی چونسٹویں نشست موعود عصر(عج) ثقافتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے "امام عصر(عج)كے بارے میں گفتگو كيوں ؟"كے عنوان سے منعقد كی جائے گی ۔
23:52 , 2012 Sep 10
فکر گروپ : امام خمینی (رہ) تعلیمی اور تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر نگرانی "تاریخ تحقیق کے آئینے میں" نامی خصوصی مجلے کا اکتیسواں شمارہ شائع کیا گیا ہے ۔
23:50 , 2012 Sep 10
فکر گروپ : ابلیس نے اپنی نظروں کو آدم کے مادی پہلو تک محدود کیا اگرچہ کہ وہ آدم کے روحانی پہلو سے بخوبی واقف تھ لیکن اس کے باوجود شیطان نے اس سے چشم پوشی کی درحالنکہ وہ اس بات کو جانتا تھا کہ آدم کو اس پر روحانی اور اسماء الہی کے علم کے لحاظ سے برتری حاصل ہے ۔
23:50 , 2012 Sep 10