ٹیگس - محرم الحرام

iqna

IQNA

ٹیگس
محرم الحرام
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ محرم الحرام کے دوران معتبر ذرائع اور ماخذ سے مصائب پڑھے جائیں تحریک کے حیات بخش پیام پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512422    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

تہران ایکنا- ماه محرم الحرام کی مناسبت سے لندن کے اسلامی مرکز میں اسلامی کتب نمایش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512398    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

تہران ایکنا- شیعہ سنی علما نے عوام سے کہا ہے کہ وہ محرم الحرام میں بھائی چارے کی فضا کو برقرار رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3512365    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

محرم الحرام میں امت کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے پریس کانفرنس منقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512343    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506573    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی آمد سے قبل حضرت آیت اللہ سیستانی نے شیعہ علما پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی تقاریر اور گفتگو سے گریز کریں جس سے مسلمانوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3506571    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

امام حسين عليه السلام : مَنْ عَبَدَاللّه َ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللّه ُ فَوْقَ اَمانِيهِ وَ كِفايَتِهِ. جو خدا کو اس کی شایستگی کے مطابق عبادت کرے گا تو خدا بھی اس کی آرزووں اور ضرورت سے بڑھکرعطا کرے گا. موسوعة كلمات الامام الحسين عليه السلام، 748، ح 906.
خبر کا کوڈ: 3503588    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

بین الاقوامی گروپ: مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کیونکہ سیدہ نصرت کے گھر کے عقب میں مکتب دیوبند کی ایک مسجد ہے اور اس مسجد کی انتظامیہ کو اس مجلس عزا پر اعتراض تھا اور تھانے میں پہلے سے شکایت بھی درج کروا رکھی تھی، جبکہ بانی مجلس کیجانب سے گھر میں مجلس کی اجازت بھی نہیں لی گئی تھی، اس لئے نصرت زہرہ کیخلاف دفعہ 153 اے کے تحت مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503581    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل عہد حاضر کی یزیدی قوتیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503580    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: اکیس سال بعد تیس ممالک سے بوہری اسماعیلی برادری کے افراد، محرم الحرام کے مرکزی اجتماعات میں شرکت کے لیے پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503578    تاریخ اشاعت : 2017/09/24