ایکنا نیوز- کفیل ویب سایٹ کے مطابق روضہ عباسی کے ترجمان سید عدنان موسوی نے قرآنی مقابلوں نمایاں خدمت انجام دینے والی خواتین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکو اب عالمی سطح کے مقابلوں کے لیے خود کو آمادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
انکا کہنا تھا : خدا کی نصرت کا ان کاموں میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے اور ان خواتین نے سی بنیاد پر کوششوں سے حفظ قرآن کے معاملے میں اہم کارنامے انجام دینے میں کامیابی حاصل کی ہیں۔