ثقافت و ہنر گروپ : تنظيم جنود المھدی ( عج ) اور ديگر شيعہ اداروں كے تعاون سے ۱۷ جولائی بروز اتوار كو گھانا كے دار الحكومت آكرا شہر كی مسجد حضرت رسول اكرم ( ص) میں ايك عظيم الشان جشن منعقد كيا گيا ۔
09:47 , 2011 Jul 20
ثقافت و ہنر گروپ : روس میں ايرانی قونصلیٹ كے اليكٹرونك ماہنامے كا تيسرا شمارہ جو روسی فیڈريشن كی ثقافتی ، ہنری اور اجتماعی خبروں پر مشتمل ہے ؛ شايع كر ديا گيا ہے ۔
09:45 , 2011 Jul 20
ثقافت و ہنر گروپ : البانوی مسلمانوں كے دار الافتاء نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ايك خصوصی شمارہ شايع كيا ہے تاكہ عوام الناس اس با بركت مہنے میں اعلیٰ دينی اقدار كے احيا كی كوشش كریں ۔
08:08 , 2011 Jul 19
ثقافت و ہنر گروپ : حضرت ولی عصر ( عج ) كی ولادت با سعادت كے موقع پر گرجستان كے دار الحكومت تفليس كے علاقے "سوغانلو " میں اس مسجد كا باقاعدہ افتتاح كر ديا گيا ۔
08:07 , 2011 Jul 19
ثقافت و ہنر گروپ : علامہ مجلسی لائبريری كے انچارج نے كہا : شيعہ مصادر كے احيا كے سلسلے میں كتاب «جوامع‌الكلام فی دعائم‌الاسلام عن طريق اهل البيت(ع)» تحقيق اور تنقيد كے مراحل میں ہے اور جلد ہی اس كو شايع كر ديا جائے گا ۔
22:07 , 2011 Jul 12
آيت اللہ العظمی مظاہری استاد فقاہت اور فضيلت ؛

آيت اللہ العظمیٰ مظاہری كی علم فقہ میں روش قاعدہ محور ہے

فكر گروپ : آيت اللہ العظمیٰ مظاہری كے لائق شاگرد سيد حسين تقوی كے نزديك ، استاد فقہی مباحث كو مسئلہ محوری كے طور پر پيش نہیں كرتے بلكہ كسی موضوع كے قواعد كو بيان كرتے ہیں ؛ يعنی قواعد و كليات طلبہ كے سامنے پيش كر ديتے ہیں تاكہ وہ مختلف موضوعات كا استنباط كر سكیں ۔
23:43 , 2011 Jun 26
سائيبر سپيس گروپ : پيغمبر اكرم (ص) كی بعثت كی مناسبت سے آيت اللہ العظمیٰ مظاہری كے درس اخلاق كی ريكارڈنگ ۲۳ جون بروز جمعرات كو اس عظيم الشان مرجع تقليد كی ويب سایٹ پر اپ لوڈ كر دی گئی ہے ۔
23:42 , 2011 Jun 26
فكر گروپ : كتاب اسلامی عرفان كی جستجو میں جھوٹے عرفان پر مستدل تنقيد كے ساتھ ساتھ اسلامی عرفان كا قرآنی اصولوں كی بنياد پر تعارف كروايا گيا ہے جو كہ معاشرے كے لیے باعث افتخار اور گرانقدر كاموں میں سے ہے ۔
17:08 , 2011 Jun 23
فكر گروپ : آيت‌الله‌العظمی مظاهری كے ايك شاگرد كی نظر میں استاد كا فقہ ، اصول اور اخلاق سے متعلق منفرد نظریہ ان كی توضيح المسائل میں جلوہ گر ہے ؛ اس طرح سے كہ ان كی توضيح المسائل كے تين حصے ہیں كہ جس كا سرچشمہ روايت «آیَةٌ مُحْكَمَةٌ اَوْ فَريضَةٌ عادِلَةٌ اَوْ سُنَّةٌ قائِمَةٌ» ہے ۔
12:39 , 2011 Jun 21
فكر گروپ : آيت ‌الله ‌العظمٰی مظاهری اصول فقہ میں اس امر پر زور ديتے ہیں كہ مختصر كہیں اور لكھیں ۔ اصول بيان كرنے كا یہ شيوہ اہل بيت علیہم السلام كی روايات سے اخذ كيا گيا ہے كہ جن كا خلاصہ یہ ہے كہ "خير الكلام ما قل و دل "كلام استدلالی اور كم ہونا چاہئیے ، اور یہی وہ چيز ہے كہ جس كی طرف آج دنيا حركت كر رہی ہے ۔
20:12 , 2011 Jun 19
آيت‌الله سيد محمد خامنه ‌ای :

اسلامی حكمت انبياء كی ميراث ہے

فكر گروپ : صدرا حكمت اسلامی فاؤنديشن كے سربراہ نے وضاحت كی : حكمت انبيائے الٰہی كی ميراث ہے چونكہ حكما انبياء كے شاگرد تھے اور تاريخ میں تحقيق و تدقيق كے بعد یہ بات سامنے آئی ہے كہ فلسفے كی ابتدائی افكار وحی اور انبيائے الٰہی كی تعليمات كا نتيجہ ہیں ۔
20:15 , 2011 Jun 16
ثقافت و ہنر گروپ : آذر بائيجان كی مساجد سے ہم صدا آذان دينے كی غرض سے آذر بائيجان كے ايك ممتاز قاری «شاه‌مردان تقی‌ اف »(Shahmardan Tagiyev) كی آذان دار الحكومت باكو كے «كائنات»(Kainat) اسٹوڈيو میں ريكارڈ كر لی گئی ہے ۔
17:12 , 2011 Jun 15