ثقافت و ہنر گروپ : روس كے دار الحكومت ماسكو میں اليكٹرونك اسلامی مجلے ھلال كا پہلا شمارہ نيمہ اگست میں ازبكی اور روسی زبانوں میں شايع كر ديا گيا ۔
15:19 , 2011 Aug 16
ثقافت و ہنر گروپ : كلكتہ شہر كے مضافات میں ڈیڑھ لاكھ فٹ كے رقبے پر چار كروڑ روپے كی لاگت سے یہ مسجد تعمير كی جائے گی ۔
17:16 , 2011 Aug 15
فكر و علم گروپ : جديد عربی مطبوعات كے عنوان سے تريسٹھ واں شمارہ بيروت میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام شايع كر ديا گيا ہے ۔
17:09 , 2011 Aug 15
توہين آميز ڈرامہ سيريل (معاویہ ، حسن و حسين)؛
ہنر گروپ : معاویہ ، حسن و حسين (ع) ڈرامہ سيريل كا پيغام یہ ہے كہ شيعہ ايك ايسا فرقہ ہے كہ جسے عبد اللہ سبا نے ايجاد كيا ہے ورنہ صدر اسلام میں شيعہ كا كوئی وجود نہ تھا ۔
17:07 , 2011 Aug 15
فكر و علم گروپ : انگريزی مجلے «Echo of Islam» كا دو سو چاليسواں شمارہ ماہ رمضان نمبر كی خصوصی اشاعت كے ساتھ شايع كر ديا گيا ہے ۔
22:32 , 2011 Aug 11
فكر و علم گروپ : ازبكستانی صدر كی بیٹی گلنارہ كريم آوا سے منسلك نور مہر خيراتی فنڈ كے تعاون سے مختلف ازبك شہروں میں ضرورت مند روزہ داروں كے اطعام كی تقريبیں منعقد كی جا رہی ہے ۔
20:02 , 2011 Aug 10
فكر و علم گروپ : " رمضان اور مسلمان " كے عنوان سے یہ نشست انجمن توحيد اسلامی لكھنؤ كے زير اہتمام ۸ اگست بروز سوموار كو لكھنؤ شہر میں منعقد ہوئی ۔
19:58 , 2011 Aug 10
فكر و علم گروپ : اسلامی تعان تنطيم نے ايك بيان میں كم سن بچوں كے مساجد میں قانونی طور پر ممنوع الورود ہونے پر تشويش كا اظہار كيا ہے ۔
19:57 , 2011 Aug 10
فكر و علم گروپ : رمضان المبارك كے آغاز پر خصوصی تبليغی پروگرام بنگلہ ديش كے تمام شيعہ علاقوں میں شروع كر دئیے گئے ہیں اور یہ پچيس رمضان تك جاری رہیں گے ۔
19:55 , 2011 Aug 10
فكر و علم گروپ : كتاب آداب پيغمبران در تفسير الميزان كا البانوی زبان میں ترجمہ كوزوو كے قرآن انسٹی ٹيوٹ كے مسئول محمد باقر صالحی كے زير اہتمام دار الحكومت پرشتينا میں شايع كر ديا گيا ۔
15:27 , 2011 Aug 04
فكر و علم گروپ : گھانا كے مسلمانوں كی يونين كے زير اہتمام عالم اسلام كی خبروں پر مشتمل چھٹے خصوصی شمارے «MUSLIM NEWS» كی اشاعت گھانا میں ايرانی قونصلیٹ كے تعاون سے كی گئی ہے كہ جس میں مسلمانوں كی اخباری بريفنگز ،اعلامیے اور رہبر معظم كا اہم پيغام شايع كيا گيا ہے ۔
00:21 , 2011 Aug 03
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش ؛
ادب گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ "نشر مكتوب " میں ۳۳۴ پبلشرز نے ۲۲۶ اسٹالوں پر اپنی تازہ ترين قرآنی مطبوعات پيش كی ہیں ۔
00:01 , 2011 Aug 03