فكر و علم گروپ : اسلامی بيداری كے موضوع پر سلسلہ وار تيسرے اداریے "عالم اسلام میں بيداری كی لہر " كے تحت شيعان يمن كی مظلومانہ تاريخ پر مشتمل سخن مدير كے ساتھ اردو زبان كے معروف مجلے پيام مسجد كا چونتيسواں شمارہ منظر عام پر آ گيا ہے ۔
00:00 , 2011 Oct 16
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب "اسلامی بيداری ، مشرق وسطٰی میں سياسی اور جغرافيائی تبديلی " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن شعبہ تحقيق كے زير اہتمام فارسی ، عربی اور انگريزی زبانوں میں شايع كر دی گئی ۔
19:38 , 2011 Oct 12
ثقافت و ہنر گروپ : آٹھویں امام حضرت علی بن موسی الرضا (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے نخجوان میں واقع خانہ فرہنگ ايران میں ايك جشن ميلاد منعقد كيا گيا ۔
23:02 , 2011 Oct 10
فكر و علم گروپ : اسلامی الٰہيات كے عنوان سے یہ شارٹ كورس آئندہ سال جنوری میں روس كے جنوبی علاقوں «پياتيگورسك»اور «چيركيس » میں عيسائی پادريوں كے لیے منعقد كيا جائے گا ۔
23:01 , 2011 Oct 10
ثقافت و ہنر گروپ : ايرانی ہنر مندوں كے آثار ہفتہ ثقافت كے آغاز كے موقع پر ۳ اكتوبر سوموار كو باكو كے "قالين ميوزيم" میں نمائش كے لیے پيش كیے گئے ۔
19:15 , 2011 Oct 06
فكر و علم گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ محمد باقری خرمشاد نے ايك اعلٰی وفد كے ہمراہ كل صبح ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ہیڈ آفس كا دورہ كر كے ايكنا كے مختلف شعبوں كا نزديك سے جائزہ ليا ۔
18:53 , 2011 Oct 05
اسلامی فكر فاؤنڈيشن كی جانب سے ؛

عربی مجلے "الوحدہ" كا نيا ایڈيشن شائع كر ديا گيا

ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے منسلك ادارے اسلامی فكر فاؤنڈيشن كے زير اہتمام سياسی ، سماجی اور ثقافتی موضوعات پر مشتمل عربی مجلے «الوحده» (Al-Wahdah) كا دو سو پينتيسواں شمارہ شائع كر ديا گيا ہے ۔
12:39 , 2011 Oct 04
فكر گروپ : شيعہ اور كيتھولك كے عنوان سے یہ كانفرنس روم كی اديان و مذاہب يونيورسٹی سے منسلك شيعہ شناسی كالج كے سربراہ كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
23:29 , 2011 Oct 02
ثقافت و ہنر گروپ : قرآن كريم كے ازبكی زبان میں ترجمے كا جائزہ افغانستان كی دينی و مذہبی شخصيات كی موجودگی میں ملك كی وزارت اطلاعات و ثقافت كے پريس ہال میں ليا گيا ۔
23:28 , 2011 Oct 02
فكر و علم گروپ : ہندوستان كے شہر ديوبند كے مفتی نے كہا : دينی مدارس صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہیں بلكہ یہ معاشرے كی اصلاح كا اہم ترين ذريعہ اور ہندوستان كا بيش بہا قيمتی سرمایہ ہیں ۔
22:02 , 2011 Oct 02
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ ملك كے ہنرمندوں اور ثقافتی نمائندوں كی شركت كے ساتھ آذر بائيجان كے مختلف ثقافتی مراكز میں منعقد ہو گا ۔
23:54 , 2011 Oct 01
ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی اور دينی كتابوں سے متعلق دوسری نمائش ۹ اكتوبر بروز اتوار كو امام رضا ( ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر لكھنؤ شہر كے امام بارگاہ ملكہ جہان میں منعقد ہو گی ۔
20:11 , 2011 Sep 28