بین الاقوامی گروپ: روس میں پہلی قرآنی فیسٹیول کا آغاز آج ماسکو میں اسلامی - ثقافتی مرکز کے تعاون سے ہورہاہے
 							 								11:05 , 2015 Jul 11  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ:کریم اہلیبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے، ادب و ثقافت سے تعلق رکھنے والی شخصیات، فارسی شعر و ادب کے اساتذہ،شعرا اور ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان اور آزربائیجان سے تشریف لائے ہوئے مہمان شعرائے کرام  نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
 							 								08:57 , 2015 Jul 03  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا افتتاج آج بروز بدھ باغ کتاب تہران میں ہوگا
 							 								09:38 , 2015 Jul 01  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلہ " دبئی ایوارڑ" کے ہمراہ خطاطی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
 							 								09:09 , 2015 Jun 22  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی کتاب «چهل حدیث» کا تھائی زبان میں ترجمہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے ہوا ہے جسکی تقریب رونمائی بنکاک کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں ہوئی
 							 								10:40 , 2015 Apr 03  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ:راولپنڈی میں " آدم کے بیٹے" کے عنوان سے تھیٹر کا انعقاد
 							 								08:54 , 2015 Mar 27  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: قرآنی فن پارے اور داستانوں کی شخصیات جاپانی طرز پینٹنگ  «مانگا» میں شائع اور کتاب کی شکل میں پیش کی جائے گی
 							 								10:10 , 2015 Feb 15  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: ایرانی اور ترک خطاطوں کے اجلاس کے مطابق اسلامی انجمن خطاطی کے قیام کا مقصد اسلامی فن کا فروغ ہے 
 							 								13:19 , 2014 Dec 27  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے تیسری تصویری نمائش " عاشورا مظھر ایثار و شہادت" کے عنوان سے ساتھ منعقد کی گئی
 							 								07:32 , 2014 Nov 12  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: دلچسپ تاریخی فلم «اصحاب کهف» تنزانیہ کے کوالٹی سنٹر سینما ہال میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں نمایش کے لیے پیش کی گئی 
 							 								12:23 , 2014 Nov 01  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: اس قرآنی نمائش میں ہزار سے زائد ساتویں اور آٹھویں صدی کے نادر نسخے رکھے گئے ہیں
 							 								10:12 , 2014 Sep 14  							
 						  						 					  					 				 					 						 						 							 							بین الاقوامی گروپ: دسویں قازان اسلامی فلم فیسٹیول میں بیس ممالک  کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں 
 							 								09:22 , 2014 Sep 10