ادب و آرٹ گروپ : محمد رضا قزلسفلی نے كہا : آيات اوراحاديث كے مطابق حقيقی انتظار مستقبل سے اميد وابستہ ركھنا ہے كہ جس كی وجہ سے انسانوں میں بيداری تحرك اورترقی حاصل ہوتی ہے۔
21:57 , 2012 Jul 17
ثقافتی و ہنر گروپ : تركی میں ديانت سينٹر كی كوششوں سے قرآن كريم كے تركی ترجمے میں دلچسپی ركھنے والے مسلمانوں كے لیے قرآنی ویب سائیٹ كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
23:43 , 2012 Jul 16
ثقافتی و ہنر گروپ : "سفر مقدس" كے عنوان سے اسلامی آثار كی نمائش تركی كے شہر استنبول كی آرٹ گيلری (دولما باغچہ) میں جاری ہے ۔
23:40 , 2012 Jul 16
علم و فكر گروپ : ہندوستانی رياست اتر پرديش كے شہر بارہ بنكی كی اسلامی يونيورسٹی "وثيقہ" كی جانب سے ايك كانفرنس كے دوران حضرت ابوالفضل عباس (ع) كے اخلاقی فضائل پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
23:39 , 2012 Jul 16
علم و فكر گروپ : كارل يوزف كوشل كے قلم سے لكھی گئی كتاب "ابراہيم(ع) كے بارے میں اختلاف" كو جرمن زبان ملكوں میں شائع كر ديا گيا ہے ۔
23:36 , 2012 Jul 16
ادب و آرٹ گروپ: قائد انقلاب اسلامی كے حج و زيارات كے امور میں نمائندے نے كہا ہے ۔ اہل بيت كے پيروكاروں كو تمام مسلمانوں كے اخلاق و كردار اور تقوی میں نمونہ عمل ہونا چاہیے تا كہ وہ معصومين كے اقوال كےمطابق ان كے لئے زينت قرار پائیں ۔
19:31 , 2012 Jul 16
فكر و علم گروپ : انڈونيشيا كے دار الحكومت جكارتہ كی «سوكافيندو» (Sucofindo) بلڈنگ میں صدرا كے نام سے اسلامی فلسفے كی تعليم پر مشتمل مدرسے كا افتتاح كر ديا گيا ہے ۔
06:47 , 2012 Jul 16
ثقافت و ہنر گروپ : استنبول يونيورسٹی كے شعبہ ايران شناسی میں فارسی زبان اور ادبيات كا پانچواں كورس اپنے اختتام كو پہنچا ہے ۔
23:18 , 2012 Jul 15
ادب و آرٹ گروپ : جمھوریہ كريمہ كے دارالحكومت سيمفروپل میں پہلا بين الاقوامی اسلام شناسی كورس (يوكرائن میں اسلام اورمسلمان) كے موضوع سے منعقد ہو رہا ہے ۔
21:42 , 2012 Jul 15
ثقافت وہنر گروپ : پاكستان كے شہر لاہور میں "پيام مسجد" مجلے كا اڑتيسواں شمارہ ماہ شعبان اور رمضان كی خصوصی اشاعت كے ساتھ شائع كر ديا گيا ہے ۔
18:57 , 2012 Jul 15
علم و فكر گروپ : ہندوستان كی رياست اترپرديش كے شہر "بہراج" میں اسلامی معارف اور علوم كے شوقين افراد كے لیے "سلطان العلوم" نامی اسلامی مدرسے كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
18:54 , 2012 Jul 15
علم و فكر گروپ : امير گل نے راولپنڈی میں واقع ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے اسلامی مركز "حضرت معصومہ(ع) " كے طلباء كے لیے ايرانی اور اسلامی فلموں كی نمائش كے علاوہ فارسی زبان كی تعليمی كلاسیں منعقد كرنے كا اعلان كيا ہے ۔
18:51 , 2012 Jul 15