فكر گروپ :امام صادق(ع) يونيورسٹی كے ادارہ بسيج كی جانب سے ستمبر كے مہينے میں عطاءاللہ بيگدلی كی كوشش سے پہلے كتابی مجموعے "علم دين میں گفتگو" كی اہل نظر اور اساتيد كی موجودگی میں رونمائی كی جائے گی ۔
23:54 , 2012 Aug 20
فكر گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے صوبے فارس میں ولی فقیہ كے نمائندے نے دوسرے اديان كی عيدوں كے نسبت اسلامی عيدوں كے امتياز كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : اسلامی فكر میں عيد تزكیہ نفس كا مرحلہ طے كرنے كے بعد آتی ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 20
فكر گروپ : تربيت معلم يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن نے عيد فطر كو اللہ پاك كی فطرت كی جانب انسان كی دوبارہ بازگشت كا دن قرار ديا ہے اور امام حسن مجتبی (ع) سے نقل شدہ حديث كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : ہم عام طور پر عيد كو ہنسی ، گپ شپ ، فضول كام اور ناجائز سرگرميوں كے ہمراہ مناتے ہیں درحالنكہ ان کاموں كے ذريعے ہم عيد كے آداب سے دور ہوجاتے ہیں ۔
23:53 , 2012 Aug 20
فكر گروپ : اہل بيت (ع) يونيورسٹی كے استاد اسماعيل منصوری لاريجانی كی قلم سے لكھی گئی كتاب "عقيق ولايت" كو محکمہ حج و زيارات میں ولی فقیہ كے نمائندہ دفتر كی جانب سے شائع كيا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 20
فكر گروپ : اديان و مذاہب يونيورسٹی كے شعبہ تحقيقات كی كوششوں سے "اديان كی جنت" نامی مجلے كا پہلا شمارہ شائع كيا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 20
فكر گروپ : شيعوں كی اخبار اور تجزيوں پر مشتمل ماہانہ مجلے "اخبار شيعيان" كے ۸۱ ویں شمارے كو شيعہ شناسی انسٹی ٹٰيوٹ كی جانب سے شائع كيا گيا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 20
بچوں اورجوانوں كا گروپ : رضوی اليكٹرانك بك ریڈنگ فيسٹيول كے سيكرٹریٹ كی جانب سے اس فيسٹيول كے كامياب اميدواروں كے اعلان كے لیے اسلامیہ جمہوریہ ايران كے شہر اہواز میں بچوں اور جوانوں كے فكری تربيتی مركز میں جيوری نے اپنے کام کا آغاز كيا گيا ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 20
بچوں اور جوانوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران میں بچوں اور جوانوں كے ٹی وی چينل سے عيد سعيد فطر کے موقع پرخصوصی پروگرام نشر كیے گئے ہیں ۔
23:52 , 2012 Aug 20
بچوں اور جوانوں كا گروپ : پور معين نے نئے تعليمی سال سے قرآن كے خصوصی مدارس كے افتتاح كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : ان مدارس كے افتتاح میں ساخت و ساز كے مسائل سے ہٹ كر تبليغی اور بنيادی منصوبہ بندی پر توجہ دينی چاہيئے اور ان كی سرگرميوں كے معيار كو بہتر بنانے كے لیے غور و فكر كرنا چاہيئے۔
23:52 , 2012 Aug 20
بچون اور جوانوں كا گروپ : "فارسی زبان اور ادب كی ترقی" نامی جنرل ميگزين كے شمارہ نمبر ۱۰۲ كو رشد ايجوكيشنل ہيلپ پبلشرز كی جانب سے نشر كر ديا گيا ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 20
بچوں اور جوانوں كا گروپ : ۱۸ اگست كو وزارت تعليم و تربيت كی عمارت میں وزارتخانے كے شعبہ تحقيقات اور ثقافت كی جانب سے "قرآن كے ساتھ زندگی" كے عنوان سے ہفتہ وار نشست منعقد كی گئی ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 20
بچوں اور جوانوں كا گروپ : حسين صدنیا كی قلم سے لكھی گئی كتاب "عالم جنين" كو "سایہ روشن" پبلشرز كی جانب سے شائع كيا گيا ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 20