بین الاقوامی گروپ: کروشیا کے شہر اوسیییک میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم کیا جائے گا
14:33 , 2014 Aug 25
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر اعظم نے عراقی حکام سے بات چیت میں کہا : آیتالله سیستانی کے فتووں کی وجہ سے مغرب میں اسلام کا درست چہرہ دیکھا گیا
14:30 , 2014 Aug 25
بین الاقوامی گروپ: مقامی اخبار میں سابق فوجی سربراہ کے مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی بیان کے بعدآسٹریلیا کے مختلف مذاہب کے لیڈروں کا مسلمانوں کی حمایت میں مہم کا آغاز
11:05 , 2014 Aug 24
بین الاقوامی گروپ: صلح اور عدالت سنیٹر«الوسطیه» کے نام سے گذشتہ روز افتتاح کیا گیا۔
16:29 , 2014 Aug 23
بین الاقوامی گروپ: مصری ریڈیو کے سربراہ کے مطابق کرنٹ ایشوز اور مذہبی مسائل پر پروگرام پیش کیے جائیں گے
14:41 , 2014 Aug 22
بین الاقوامی گروپ:عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائن کے فٹبالر اور یونیسیف کے سفیر لائنیل میسی نے غزہ پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کے حقوق کا بھرپور دفاع کیا اور اسے اپنے فیس بک پیچ پر ایک زخمی فلسطینی بچے کی تصویر پوسٹ کر کے اپنی ہمدردی کا اظہاربھی کیا۔
20:19 , 2014 Aug 08
بین الاقوامی گروپ: عید مبعث {بعثت} کے موقع پر تھران ہفتہ بھر کے لیے عالمی قراء اور حفاظ کی میزبانی کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
06:48 , 2014 May 05
بین الاقوامی اور داخلی گروپ-رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے نمائندے اور سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ جناب ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
22:38 , 2014 Apr 27
ایکنانیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے رکن یعقوب جدگال نے کہا ہےکہ دہشتگردی اور تکفیریت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کو اتحاد کی ضرورت ہے-
08:54 , 2014 Apr 14
سیاسی و سماجی گروپ : گزشتہ روز ۱ فروری کو آسٹریلیا کی مسلم خواتین نے حجاب کے عالمی دن کی مناسبت سے سڈنی میں ایک جشن کا اہتمام کیا ہے جس میں تمام خواتین کو ایک دن کے لیے اسلامی حجاب سے استفادہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔
22:18 , 2014 Feb 02
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوان کی جانب سے فیس بک پر پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے بعد اس ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
14:35 , 2014 Jan 06
بین الاقوامی گروپ : آج ٦ جنوری کو قاہرہ کے علاقے "نصر" میں "تکفیری طرز فکر کے ساتھ مقابلے میں جامع الازہر کے خطبا کا کردار" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
14:34 , 2014 Jan 06