ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس نسخے کی اصل کاپی تائیوان میں محفوظ ہے تاہم اسکی ڈیجیٹل کاپی ہزار نسخے میں تقسیم ہوچکے ہیں۔
مذکورہ نسخوں کو اکثر چینی مسلمانوں کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔
اس نسخے میں مکمل قرآنی فهرست ، آیات و موضوعات اور حاشیے کے ساتھ تفسیر موجود ہے اور بعض الفاظ کے چینی کلمات بھی درج کیا گیا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ اس قرآنی نسنخے کا ترجمہ حاج «عبدالرحمن چان جی توان»، نے پہلی بار چین کی اسلامی انجمن کے سربراہ «شیخ خالد تی جیجو»، کو تحفے میں پیش کیا تھا۔/