اردن میں قومی قرآنی مہم کا آغاز

IQNA

اردن میں قومی قرآنی مہم کا آغاز

6:41 - December 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3510880
تہران(ایکنا) تکریم قرآن کے عنوان سے مہم میں ملک کے مختلف مراکز سے قدیم اور پرانے نسخوں کو جمع کیا جارہا ہے۔

نیوز ایجنسی «المملکة» کے مطابق وزیر اوقاف «محمد الخلایله»، کا کہنا تھا : اس قومی قرآنی مہم میں ایسے پرانے اور قابل مرمت نسخوں کو جن سے استفادہ نہیں کیا جارہا انکو جمع کرکے انکی مرمت کا پروگرام بنایا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے مطابق جو نسخے قابل مرمت نہیں رہے ہیں انکو شرعی قوانین کے ساتھ ختم کرکے خمیر بنانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

 

وزیر اوقاف اردن کا کہنا تھا: اس مہم کا مقصد کلام اللہ کا احترام اور انکو نقصان و توہین سے بچانا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ چھ جنوری تک مہم جاری رہے گی اور اور یہ مہم وزارت اوقاف و امور اسلامی اردن کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔/

4021366

نظرات بینندگان
captcha