یمنی فوجی ترجمان: سعودی پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ کیا گیا ہے

IQNA

یمنی فوجی ترجمان: سعودی پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ کیا گیا ہے

8:10 - July 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3507861
تہران(ایکنا) بریگیڈیر«یحیی سریع» نے کہا ہے کہ «قاصف2» ڈرون کے زریعے سے سعودی پر حملہ کیا گیا جسمین «نجران ائیرپورٹ » اور «ملک خالد» ائیرپورٹ جو خمیس مشیط میں واقع ہے ٹارگٹ کیا گیا۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر«یحیی سریع»، نے جمعہ کو ٹویٹ کیا تھا کہ ڈرون فورسز نے متعدد  «قاصف2» ڈرون کے زریعے سے سعودی پر حملہ کیا گیا جسمیں بہت سے اھداف پر کامیاب حملے کیے گیے ۔

 تفصیلات کے مطابق ان حملوں میں «نجران ائیرپورٹ » کے علاوہ «ملک خالد» ائیرپورٹ جو خمیس مشیط میں واقع ہے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

 

 

یحیی سریع کے مطابق گذشتہ روز دوپہر کو ان اہداف پر حملوں میں کامیابیاں ملی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ حملوں میں «ائیرپورٹس کے علاوہ» نجران میں «بھاری ہتھیاروں کے گودام» اور بعض دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔/

3908400

نظرات بینندگان
captcha