«اسلام میں موسیقی» کتاب کی اشاعت

IQNA

«اسلام میں موسیقی» کتاب کی اشاعت

9:29 - August 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3505006
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں موسیقی کی کتاب مصری کلچر سنٹر کے توسط سے «سهیر عبدالعظیم» کے قلم سے لکھی گیی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مصری الیوم کے مطابق کتاب «اسلام میں موسیقی» بقلم «سهیر عبدالعظیم» کی تحریر کردہ ہے جسمیں موسیقی اسلامی نکتہ نگاہ سے مختلف زاویوں کے ساتھ زیر بحث لائی گیی ہے۔

 

مصنف لکھتا ہے کہ آرٹ اور مذہب میں قریبی تعلق موجود ہے کیونکہ دونوں انسانی روح کی سربلندی اور سکون پر تاکید کرتے ہیں ، آرٹ احساسات اور ادراکات کو ابھارتا ہے اور مذہب بھی انسان کی بلند پروازی پر تاکید کرتا ہے۔

 

کتاب میں موسیقی اور ترتیل و تجوید قرآن، موسیقی کی تاریخ، حرام اور حلال موسیقی پر مباحثے کیے گیے ہیں۔

 

اسلام میں موسیقی کی کتاب مصری خانہ فرھنگ کی مدد سے لکھی اور شایع کی گیی ہے۔/

3740856

 

نظرات بینندگان
captcha