ایران کے تعاون سے؛ سیرالئون میں تصویری نمایش کا اہتمام

IQNA

ایران کے تعاون سے؛ سیرالئون میں تصویری نمایش کا اہتمام

13:12 - July 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504850
بین الاقوامی گروپ: حرم امام رضا(ع) کے عنوان سے تصویری نمائش سیرالئون میں منعقد کی گیی ہے۔

ایران کے تعاون سے؛سیرالئون میں عکس رضوی کا اہتمام

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق عشرہ کرامت کی مناسبت سےسیرالئون کی مسجد رسول اعظم(ص) میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے عکس رضوی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

بدھ سے شروع ہونے والی نمایش میں  حرم مطهر امام رضا (ع) کے مختلف زاویوں سے لی گیی تصاویر رکھی گیی ہیں

 

مسجد رسول اعظم(ص) کے امام شیخ معاض نے نمایش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نواسہ رسول اور آٹھویں امام کے فضایل پرخطاب کیا۔

 

ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ علیرضا فرامرزی نے بھی خطاب میں عشرہ کرامت اور سیرت امام رضا پر روشنی ڈالی۔

 

نمایش کے حوالے سے جمعہ کے خطبے میں مسجد رسول اعظم (ص) کے خطیب نے بھی حضرت امام رضا (ع) کے کردار اور سیرت پر گفتگو کی۔/

3731812

نظرات بینندگان
captcha