مسیحی برادری کے تعاون سے؛ لندن میں برمنگھم قرآنی نسخے کی نمایش+تصاویر

IQNA

مسیحی برادری کے تعاون سے؛ لندن میں برمنگھم قرآنی نسخے کی نمایش+تصاویر

14:36 - July 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504848
بین الاقوامی گروپ: دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخے کو لامبث محل لندن میں شیخ الازھر کے لیے پیش کیا گیا

مسیحی برادری کے تعاون سے؛لندن میں برمنگھم قرآنی نسخے کی نمایش+تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  صوت الامه کے مطابق لندن میں شیخ الازھر  احمد طیب کے دورے اور اسقف اعظم کی رہایش گاہ قصر«لامبث» میں قیام کے موقع پر مسیحی کیمونٹی کے تعاون سے دنیا کے قدیم ترین نسخے کی نمایش منعقد کی گیی۔

برمنگھم سے خصوصی طور پر شیخ الازھر کی دیدار کے لیے قرآنی نسخے کو لندن لایا گیا جہاں ایک ماہرآثار قدیمہ نے اس نسخے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔

 مسیحی برادری کے تعاون سے؛لندن میں برمنگھم قرآنی نسخے کی نمایش+تصاویر

برمنگھم ماہرین کے مطابق اس نسخے کو دنیا کا قدیم ترین نسخہ قرار دیا جارہا ہےالبتہ قابل ذکر ہے کہ اس نسخے کے صرف دو صفحے موجود ہیں جنپر سورہ کھف کی آیات ۲۲ سے ۳۱ ،سورہ مریم کی آخری پانچ آیات اور سورہ طہ کی ابتدائی آیات موجود ہیں۔

خط حجازی میں لکھے گیے اس قرآن کو خلفاء راشدین کے زمانے سے متعلق کہا جاتا ہے۔

 مسیحی برادری کے تعاون سے؛لندن میں برمنگھم قرآنی نسخے کی نمایش+تصاویر

خط حجازی عربی خطاطی کے قدیم نسخوں میں شمار ہوتا ہے اور اسی خط کی بناء پر اسکی تاریخ کا اندازہ لگایا گیا ہے۔/

3731520

نظرات بینندگان
captcha