ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المواطن کے مطابق اینیمیشن فلم «هتل ٹرانسیلوانیا ۳: گرمیوں کی چھٹیاں» کے نام سے پہلی بار سعودی عرب کے سینما خانوں کی زینت بنی۔
فلم میں دو سعودی فن آرٹسٹ «ریا ابی راشد» اور «قصی خضر» نے بیک راونڈ میں آواز سے ترجمے کے فرایض انجام دیے ہیں۔
انیمیشن فلم میں ایک ہیولے کی داستان پیش کی گیی ہے جسمیں وہ چھٹیوں گزارنے ایک کشتی پر سفر کرتا ہے اور راستے میں عجیب اتفاقات پیش آتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ پینتیس سالوں کے بعد سعودیہ میں سینما خانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت پچھلے دنوں صادر کی گیی ۔/